اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by افتخار »

[center]" ايک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے
مگر اسکي ايک نماز بھي قبول نہيں ہوتي"
پوچھا گيا : وہ کيسے ؟؟
انہوں نے کہا : کيونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود
نا قيام پورا کرتا ہے نا اس کي نماز ميں خشوع ہوتا ہے


حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمايا :
ايک شخص اسلام ميں بوڑھا ہوگيا
اور ايک رکعت بھي اسنے اللہ کے ليے مکمل نہيں پڑھي
پوچھا گيا کيسے يا امير المومنين ؟
فرمايا :
اسنے نا اپنا رکوع پورا کيا اور نا سجود
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمايا
ايک زمانہ لوگوں پر ايسا آئے گا"
لوگ نماز پڑھيں گے مگر انکي نماز نہيں ہوگي
اور مجھے ڈر ہے کہ وہ زمانہ يہي زمانہ ہے"

امام اگر آج کا زمانہ آکر ديکھ سکتے تو کيا کہتے ؟؟
امام غزالي رحمه الله نے فرمايا:
ايک شخص سجدہ کرتا ہے اس خيال سے کہ اس سجدہ سے اللہ کا تقرب حاصل کرے گا
اس اللہ کي قسم اگر اس کے اس سجدے کا گناہ تقسيم کيا جائے تو سارا بلد ھلاک کر ديا جائے
پوچھا گيا وہ کيسے ؟؟

فرمايا:
وہ اپنا سر اپنے اللہ کے سامنے جھکاتا ہے
مگر اپنے نفس ،گناہوں، اپني شہوات اور دنيا کي محبت ميں مصروف ہوتا ہے
تو يہ کيسا سجدہ ہے ؟؟؟
ہمارے نبي صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا
ميري آنکھون کي ٹھنڈک نماز ميں رکھي گئي ہے
تو کيا کبھي آپ نے ايسي نماز پڑھي جو آپکے آنکھوں کي ٹھنڈک بني ہو ؟؟؟
کيا کبھي آپ گھر کي طرف تيزي سے پلٹے صرف دو رکعت کي ادائيگي کي نيت سے ؟؟

کيا کبھي نماز کي محبت نے آپ کو بے چين کيا ؟؟
کيا کبھي آپ نماز کے ليے ترسے ؟؟

کيا کبھي آپ نے رات کا بے چيني سے انتظار کيا
تاکہ آپ اپنے رب کے ساتھ اکيلے نماز ميں ملاقات کر سکيں ؟؟
اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے :
(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کيا ابھي تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہيں آيا کہ اللہ کي ياد سے ان کے دل نرم ہوجائيں؟؟؟؟

ابن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہيں
ہمارے اسلام لانے کے چار سال بعد يہ آيت نازل ہوئي
اس ايت ميں اللہ سبحانہ نے ہم سے شکايت کي
ہم سب بہت رويے
اپنے قل? خشوع پر
پھر ہم گھروں سے نکلتے تو ايک دوسرے کو عتاب کرتے اور کہتے
کيا تم نے اللہ سبحانہ کا يہ فرمان نہيں سنا ؟؟؟

(( ألم يأن للذين آمنوا أن تخشع قلوبهم لذكر الله ))
کيا ابھي تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہيں آيا کہ اللہ کي ياد سے ان کے دل نرم ہوجائيں؟؟؟؟

تو لوگ گر جاتے اور رونے لگتے
اللہ کے اس عتاب پر
تو کيا کبھي آپ نے يہ محسوس کيا اس آيت سے؟؟
کہ اللہ تعالي آپ سے شکوہ کر رہا ہے ؟؟


اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

اپنے تمام دوستوں کو يہ ميل نشر کريں
اور اگر آپ پر يہ بھاري ہو تو جان ليجيئے
آپ کے گناہ اس کام ميں رکاوٹ ہيں
إذا ضاقت عليك الأرض بما رحبت، وضاقت عليك نفسك بما حملت فاهتف ... يا الله

لا إله إلا الله رب السموات السبع ورب العرش العظيم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by علی عامر »

جزاک اللہ و احسن الجزاء
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by نورمحمد »

اللہ ہم سب کو مکمل نماز ادا کرنے کی توفیق نصیب کرے . آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ افتخار بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by پپو »

نماز قائم کرنے کی توفیق دے آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by اضواء »

اللہ یجزاکم کل خیر و بارک اللہ فیکم .........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اپني نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائيں

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”