بچوں کے رونے کے انداز

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by بلال احمد »

افتخار wrote: ان کو میں نے بہت ذور دیا کے آئیں اور چائے پیئں لیکن وقت نے اتنا ان کو مصروف کر دیا کہ وہ ادھار کرکے واپس چلے گئے
جناب من آپ نے زور بھی تب دیا جب سب جانے والے تھے.

ججنی صاحبہ ہم نے ولیمہ کے دن صبح صبح محترم کو فون کیا تو موصوف بولے کہ ہاں ہاں کریں گے سبھی کچھ کریں گے اور پھر جب ہمارے جانے کا وقت آیا تو بولے اب تو آپ لوگ جارہے ہیں پھر کبھی سہی :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by اضواء »

افتخار wrote:بہنا جی اب تک میں کسی معتبر انسان کے اس کیس میں داخل ہونے کو انتظار کر رہا تھا اب میں یہ کیس آپکی عدالت میں پیش کرتا ہوں
اس وقت بوریوالا شہر میں اردو نامہ کے بہت سے ارکان ھیں ان میں
چاند بابو
پپومیاں
اعجاز بھیا ( جو کے آتے جاتے رہتے ھیں)
عامر بھیا
ذرہ بے نشاں
وغیرہ وغیرہ ان سب کے علاوہ میں اگر کسی کا نام جلدی میں لکھنا بھول گیا ہوں تو معذرت

بہنا جی جہاں سے یہ چائے کا تذکرہ شروع ہوا اگر آپ کو یاد ہو تو یہ آفر تھی چاند بابو کی شادی پر. لیکن اس وقت یہ سہولت تھی ان مہمانوں کے لیے جو میرے شہر سے باہر کے مہمان تھے، ان کو میں نے بہت ذور دیا کے آئیں اور چائے پیئں لیکن وقت نے اتنا ان کو مصروف کر دیا کہ وہ ادھار کرکے واپس چلے گئے

لیکن اب میں آپ سے التماس کرتا ہوں اور کہ آپ ان کو وقت دیں تو میں چائے کے ساتھ ساتھ ( سموسہ ، پکوڑا، بسکٹ) کو دل چاہے میں ان سب کو کھلانے یا پلانے کو تیار ہوں اور اگر پھر یہ لوگ نا آئے تو پھر جرمانہ آپ وصول کریں گی.... وہ بھی درھم یا ڈالر میں،



ابھی اشفاق بھیا کا جواب درکار ہے

ویسے آپ کے کھلے دل کی داد دینی چائیے
آپ دل پر مت لیجئیے .........

یہ بلال احمد کو تو بات کی کھال "" میرا مقصد ہے بال کی کھال نکالنا آتا ہے اور نہیں تو کیا

اور پھر جرمانہ تو بھیا ہمیں صرف "ریال " اچھے لگتے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
افتخار wrote: ان کو میں نے بہت ذور دیا کے آئیں اور چائے پیئں لیکن وقت نے اتنا ان کو مصروف کر دیا کہ وہ ادھار کرکے واپس چلے گئے
جناب من آپ نے زور بھی تب دیا جب سب جانے والے تھے.

ججنی صاحبہ ہم نے ولیمہ کے دن صبح صبح محترم کو فون کیا تو موصوف بولے کہ ہاں ہاں کریں گے سبھی کچھ کریں گے اور پھر جب ہمارے جانے کا وقت آیا تو بولے اب تو آپ لوگ جارہے ہیں پھر کبھی سہی :lol: :lol: :lol:

انکی ہاں ہاں بھی ایک قسم کی " نا نا تھی " b:e:a:t

اور پھر ہماری بغیر موجودگی میں کیسے آپ کی دعوت ہو سکتی

اسی لئیے اب چائے کا تقاضہ اور زور سے کریں ہم بھی آپ کے ساتھہ ہے h;a;h;a

مہینگائی کے اس دور میں "" چائے مار گئی "" s;mi;i;e

اب اشفاق بھیا کا کیا جواب ہے اس نا حل ہونے والے چائے پر r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by پپو »

لیں جناب اشفاق بھائی پر بات آگئی آکر جواب داخل کریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by علی خان »

جناب میں تو بلال بھائی سے مکمل طور پر متفق ہوں، اور رہی بات چائے کی تو اسکے لئے شادی کے دن 2 بجے کا وقت طے ہوا تھا. اوراُس ٹائم موصوف غائب ہو گئے تھے، اور بہنا آپ بتاوں اسمیں گناہ کس کا ہے، کیونکہ جانے کے ٹائم تو موصوف کو معلوم تھا، اب ہمارے جانے کے ٹائم بندہ یہ کہے کہ چائے میں ٹائم ہی کتنا لگے گا. تو آپ بتائیں اس کا جواب ہماری طرف سے کیا ہونا چاہیئے تھا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by پپو »

لیں جناب تمام شہادتیں قلم بند ہو چکی ہیں اشفاق بھیا نے بھی اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے اب جج صاحبہ آئیں اور اپنا فیصلہ ان بیایات اور شہادتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے دیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by اضواء »

اب تو اس وقت میرے ہاتوں میں مہندی لگے ہوئے ہے ....

اس تفصیلی بیاں اور جواب کی مجلس فی الحال تاجیل کی جاتی ہے

تب تک ہمارے استادوں " رضی بھیا " چاند بھیا " سے پوچھہ تاجھہ جارہی رکھئیے

اور پھر چائے کی پارٹی تو کیسا نا کیسا افتخار بھیا کو دینی ہی

افتخار بھیا آپ کی یہ چائے نے کتنے لوگوں کا دل جیت لی ہے ایسا کرو


آپ چائے دیدو ہم سب آپ کو دعائیں دیدینگے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by افتخار »

بہنا جی میں چائے پلانے کے لیے تیار ہوں لیکن جگہ کا تعین کردیں،
اور اس میں ممبران کی تعداد کی کوئی شرط نہیں


آپ دل سے دعا اور اس گھر میں جا کر دعا کردیں میرے لیے وہی کافی ھے،
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by بلال احمد »

افتخار wrote:بہنا جی میں چائے پلانے کے لیے تیار ہوں لیکن جگہ کا تعین کردیں،
اور اس میں ممبران کی تعداد کی کوئی شرط نہیں
آپ دل سے دعا اور اس گھر میں جا کر دعا کردیں میرے لیے وہی کافی ھے،
لیں جی اب یہ تو سیاسی بیان ہے چائے پلانے کو تو یہ پہلے بھی تیار تھے لیکن جگہ کا تعین ان سے تب سے نہیں ہورہا اور ممبران کا تو یہ شروع سے جھگڑا لیے بیٹھے ہیں کہتے ہیں مقامی ممبران نہیں بلکہ بیرون شہر سے آئے ہوئے ممبران ہونے ہیں اب یہ شرط بھی بھول گئے. ]:) ]:) ]:)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by پپو »

چلیں آپ ایسا کریں کہ مقامی اراکین کو یہ حق دے دیں پھر دیکھتے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by بلال احمد »

پپو wrote:چلیں آپ ایسا کریں کہ مقامی اراکین کو یہ حق دے دیں پھر دیکھتے ہیں
جب دو بندوں سے بھاگ گئے تو اتنے لوگوں کے ہتھے کیسے چڑھیں گے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by افتخار »

چلو جی اب عوام کے پر ذور اسرار پر اب یہ سہولت تما اردو نامہ کے اراکین کو حاصل ہو گی
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بچوں کے رونے کے انداز

Post by پپو »

لیں جی چاند بابو اور علی عامر بھائی جب آپ چاہیں افتخار بھائی چائے کیساتھ لوازمات کے لیے تیار ہیں میں تو کہتا ہوں اس پارٹی کا فوٹو گروپ بھی اردو نامہ لگایا جائے تاکہ کسی پھر چائے چائے کہنے کی ہمت نہ ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”