خوش آمدید محترم اشفاق علی صاحب !

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترم اشفاق علی صاحب !

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہمارے نئے رکن محترم اشفاق علی صاحب کو اس فورم کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
امید ہے موصوف اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم اشفاق علی صاحب آپ اپنا تعارف نامہ پیش کر دیں تو گفتگو میں آسانی ہوگی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم اشفاق علی صاحب !

Post by چاند بابو »

محترم اشفاق صاحب اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید

اردونامہ کی شمولیت اختیار کر کے آپ نے نئے اردونامہ پر پہلے یوزر رجسٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
آپ سے التماس ہے کہ اردونامہ پر اپنا تعارف پیش کریں۔
Post Reply

Return to “استقبالیہ”