نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by زین »

اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔آمین
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by ھما »

[center]نعت
آپ کا جو حضور ہو تا ہے
سر خر و وہ ضرور ہوتا ہے

سینے حا جی سے حال اس دم کا
جب مد ینے سے دور ہوتا ہے

عشق احمد میں رونے والوں کے
گھر میں طیبہ کا نور ہوتا ہے

فجر کو جب اذاں بلال کہیں
روشنی کا ظہور ہوتا ہے

دل سے پڑ ھیے ذرا درود وسلام
غم واندوہ دور ہوتا ہے

جام حب نبی کا فیض ہے یہ
ہر گھڑی اک سرور ہوتا ہے

شاہ دیں کا جو ہو گیا دل سے
اس کا رب غفور ہوتا ہے

عاشق مصطفٰےکی تر بت پر
باغ جنت کا نور ہو تا ہے

درحقیقت ہے جو غلام نبی
وہ ظفر با شعور ہو تا ہے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by اضواء »

جزاكِ الرحمن الجنة .......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by پپو »

جزاک اللہ
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by ھما »

[center]نعت
حقیقت میں‌وہ لطف زندگی پایا نہیں‌کتے
جو یاد مُصطفٰے سے دل کو بہلا یا نہیں کرتے

زبان پر شکوہ رنج والم لا یا نہیں کرتے
نبی کے نام لیوا غم سے گھر ایا نہیں کرتے

یہ دربار محمد ہے یہاں ملتا ہے نے مانگے
ارے ناداں یہاں دامن کو پھیلا یا نہیں کر تے

یہ ہے دربار آقا کا یہاں اپنوں کا کیا کہنا
یہاں سے ہاتھ خا لی غیر بھی جا یا نہیں کر تے

ارے اونا سمجھ قربان ہو جا ان کے رضہ پر
یہ لمحے زندگی میں باربار آیا نہیں کر تے

جو ان کے دامن رحمت سے دالبستہ ہیں ات حامد
کسی کے سامنے وہ ہاتھ پھیلایا نہیں کر تے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by ھما »

[center]نعت

احسان مصطفے کا ہے دونوں‌جہان پر
ہے اس لیے درود سبھوں کی زبان پر

اس عاشق رسول کا رتبہ نہ پو چھئے
سرکار خود فدا ہیں بلا لی ازان پر

پیدا رسول پاک کی امت میں ہو گئے
دنیا یہ ناز کرتی ہے مومن کی شان پر

مومن اسے بھی کہنا گناہ عظیم ہے
جو بھی یقیں رکھتا نہیں‌ہے قرآن پر[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by بلال احمد »

[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by ھما »

[center]نعت

جس جگہ احمد مختار کا نام آتا ہے
وہیں جبریل امیں لے کے سلام آتاہے

دل بے تاب ٹھہر! اے دل بےتاب ٹھہر
باادب باش کہ طیبہ کا مقام آتا ہے

دیکھئے رحمت کونین نوازیں کیسے
بن کے محتاج کرم شوق تمام آتاہے

روح دھل جاتی ہے روتاہوں جو یادشہ میں
اشک جو آنکھ سے گرتاہے وہ کام آتاہے

اے دل! اب وقت ہے پیری کامدینے پہنچیں
آشیانے میں پرندہ سر شام آتاہے

رومی وجامی وسعدی ہی یہ موقوف نہیں
انکے مداحوں میں مظہر کا بھی نام آتاہے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
احمداسد
کارکن
کارکن
Posts: 74
Joined: Fri Apr 15, 2011 6:54 pm
جنس:: مرد
Location: rawalpindi
Contact:

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by احمداسد »

ماشاء اللہ . بہت عمدہ سلسلہ ہے . تقبل اللہ و بارک اللہ
ایک نعت حاضر خدمت ہے:

ہر نرالی شان زیبائی کا پیکر آپ ہیں
انبیاء جتنے بھی آئے سب سے برترآپ ہیں

آپ کی خاطر ہوا پیدا وجود کائنات
بزم عالم کے سبھی جلووں کا محورآپ ہیں

گرچہ ہیں ان میں خلیل اللہ ، کلیم اللہ بھی
لیکن اس چمن رسالت کے گل تر آپ ہیں

صورت وسیرت کی رعنائی جمال اندرجمال
شان حسن کبریا کے بھی تو مظہر آپ ہیں

سب کی امیدوں کا مرکز ہے شفاعت آپ کی
صاحب حمد و لواء ، شافع محشر آپ ہیں

آپ ہی کا اسوہ حسنہ ہے پیغام نجات
کل بھی رہبرآپ ہی تھے اب بھی رہبر آپ ہیں

پروفیسر انور جمیل صاحب
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by نورمحمد »

نعت مبارک

سرتسلیم خم کیے کھڑے تھے تیرے سامنے سب شاہ وگدا

تیرے مرتبہ کوکون پائے تیری راہ گزرہے سدرة المنتھیٰ

فرماں روا ہیں تیری خاک پا کو سرمہ بنانے والے

ہیں شاہوں کے شاہ تجھ پہ کہنے والے صلی علی

ختم ہیں بلندیاں مخلوق کی تجھ پر اے ماہ جبیں

آمد تیری پر قطاریں باندھ لیں سب نوریوں نے آکے مجتبیٰ

تو رحیم وکرم تو شاہِ امم تو امامِ حرم

دیاہے تو نے در درکے عابدوں کو اک در پہ جھکا

تیرے غلاموں میں بوبکر و عمر عثمان و حیدر

جنہوں نے ہرمشکل میں کہا نحن الذین بایعوا محمدا

فارسی و حبشی و عمار نے نچھاور کردی جانیں

طلحہ و زبیر ابن سکن ہوئے تجھ پر فدا

اے امام رسل! اے شاہ زمن! ذرا ہم پر بھی ہو کرم

اے شافع محشر! اے ساقی کوثر! ہم جائیں کہاں تیرے بنا ؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير .........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by بلال احمد »

جزاک اللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم

Post by ھما »

جزاک اللہ
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”