دعا کی درخواست

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

دعا کی درخواست

Post by عتیق »

ہمارے بہت ہی عزیز اور انتہائی محترم جناب مولانا قاری نورالحسن صاحب کا کل مغرب کی نماز میں نفل کی نیت کی تھی کہ چکرا کر گر گئے اور اللہ تعالی ہاں جاں پہنچے.عید کی نماز کے بعد نماز جنازہ ادا کی.اور پھر ان کے اصلی گھر تک چھوڑ آئے.اللہ ان کی مغفرت کرے.اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل نصیب کرے.
میں تمام اردونامہ سے ان کے لیے خاص دعا کی درخواست کرتا ہوں.نصیحت کرتے کرتے ایک اور نصیحت کرگئے ہیں.کہ اس خوشی کے موقع میں اللہ تعالی کو نہ بھولیں.اور ہمیں لوٹ کر انہیں کے پاس جانا ہے. عیتق الرحمن
آمین ثم آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دعا کی درخواست

Post by اضواء »

قـال تـعالى۔۔۔۔

(وبشر الصابرين الذين اذا اصابتهم مصيبة قالو انـا لله وانـا اليـه راجـعـون)

يا أيتها النفس المطمئنة ارجعي إلى ربك راضية مرضية

فادخلي في عبادي وادخلي جنتي"

صدق الله العظيم

ہماری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے۔ اورمرحوم کے تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: دعا کی درخواست

Post by علی عامر »

اللہ ... ان کے درجات بلند فرمائے اور پسمندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے. آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دعا کی درخواست

Post by چاند بابو »

اناللہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائیں، ان کے ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
دوستوں عزیزوں کا غم ہلکا فرمائے آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دعا کی درخواست

Post by پپو »

انّا للہ و انّا الیہ راجعون
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: دعا کی درخواست

Post by ھما »

اناللہ وانا الیہ راجعون
دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما کر جنت الفردوس میں مقام عظیم عطا فرمائے۔۔۔آمین
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دعا کی درخواست

Post by پپو »

آمین
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دعا کی درخواست

Post by نورمحمد »

اناللہ وانا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے - اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے - اآمین
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: دعا کی درخواست

Post by علی خان »

انّا للہ و انّا الیہ راجعون.
دعا ہے، کہ اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں جگہ دیں. آمین.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دعا کی درخواست

Post by بلال احمد »

اناللہ وانا الیہ راجعون
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”