عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by افتخار »

عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

نمکین عید کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے کیونکہ اب عید 1 سال کے بعد آئے گی اور معلوم نہیں کہ کس نے اگلی عید پے نمکین یا میٹھا کھانا ھے.

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by پپو »

شکریہ بھائی اب چائے ہو جائے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by نورمحمد »

ہا ہا ہا . . ابھی تک چائے کا خمار اترا نہیں کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by چاند بابو »

جی بالکل ایسا ہی ہے دراصل افتخار بھیا نے چائے میں پتی کچھ زیادہ ہی سٹرانگ کر دی تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by اضواء »

جو بات "چائے " میں ہے وہ کسی اور میں نہیں ............
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by پپو »

اب ہر کوئی چائے ہی چاہ رہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by چاند بابو »

تو افتخار بھیا بسم اللہ کیجئے نا اور دل بڑا کر کے ایک بار پھر سے چائے کا اعلان کر دیں.
آخر اس میں حرج ہی کیا ہے اعلان ہی تو کرنا ہے آپ نے.
کونسا پلا دینی ہے.
چلئے میں کر دیتا ہوں ان کی طرف سے اعلان.

بلال بھیا کی شادی میں شریک تمام اہلیانِ اردونامہ کو افتخار بھیا کی طرف سے چائے کی دعوت.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by افتخار »

استاد جی آپکا حکم سر آنکھوں پر
مجھے یہ شرط منظور ھے،
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by پپو »

لیں جناب نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی (جناب چاند بابو صاحب یہ کیس ابھی عدالت میں ہے اور فیصلہ ایک دو روز میں آنیوالا ہے آپ تو ہین عدالت کے مرتکب ہوئے اس کا بھی عدالت ہی فیصلہ دے گی)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by نورمحمد »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by عبیداللہ عبید »

{أضواء} wrote:جو بات "چائے " میں ہے وہ کسی اور میں نہیں ............

جو بات "چائے " میں ہے وہ کسی اور میں کہاں ...........................................
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by اضواء »

چلو یہ بھی ٹھیک ہی ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید الضحٰی کے بعد اب کچھ میٹھا ہو جائے،

Post by بلال احمد »

بھئی یہ چائے میری شادی کے ساتھ کیوں مشروط کی جارہی ہے؟؟؟ :geek: :geek: :geek:

اور جہاں تک نومن تیل اور رادھا کا سوال ہے تیل تو آجکل بہت مہنگا ہوچکا ہے اور رادھا کو نا ہی نچائیں کیوں کہ اتنا تیل ہم افورڈ نہیں کر سکتے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”