کون آئے گا میرے بعد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
ان کے چانسز میرے بعد کے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
میرا چانس بھی رکھ لیا کریں
Re: کون آئے گا میرے بعد
آج جمعہ تھا بھائی جی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
آپ سب کا شکریہ
اب
چاند بھیا
اب
چاند بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
چاند تو اب عید کے بعد ہی نطر آئیگا
میرے بعد اعجاز بھائی
میرے بعد اعجاز بھائی
Re: کون آئے گا میرے بعد
نہیں جی اب میں اور میرے بعد اعجاز بھیا یا آضواء جی آنےکے آثار ھیں
Re: کون آئے گا میرے بعد
اور پپو تیاری کر رہا ہے
اضواء جی کو بہت بہت عید مبارک
اضواء جی کو بہت بہت عید مبارک
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
افتخار wrote:نہیں جی اب میں اور میرے بعد اعجاز بھیا یا آضواء جی آنےکے آثار ھیں
آپ کےآثار آثار بہت اچھے رہے عید کا سارا دن
ہمارے پاس بارش ہی رہی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
علی عامر wrote:اضواء جی عید کی خوشیوںمیں گم ہیں
[center][/center]
جی گم نہیں گئی تھی بلکہ قربانی کے چکر میں پھنس گئی تھی ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
پپو wrote:اور پپو تیاری کر رہا ہے
اضواء جی کو بہت بہت عید مبارک
آپ کو بھی
مبارک ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
اضواء جی کی عید تو اب باسی ہوگئی ہے لیکن پھر بھی عیدمبارک جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
اور میرے بعد علی عامر بھائی تشریف لے آئیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
اب آج عید کے دن تو سب دوست بکرا ذبح کرنے اور اس کو کھانے کے چکر میں ہونگے اس لیے بہت مشکل ھے کسی کا اندازہ لگانا،
جو فری ہو وہی آ جائے،
جو فری ہو وہی آ جائے،