I CAN'T UNDERSTAND IT

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
طارق مجید مغل
کارکن
کارکن
Posts: 4
Joined: Thu Jul 30, 2009 10:20 am
جنس:: مرد
Location: BUREWALA

I CAN'T UNDERSTAND IT

Post by طارق مجید مغل »

ھیلو دوستو کیسے ھو میں یہ پھلی دفعہ لکھ رھا ھوں سمجھ نھیں آ رھی کہ کیا لکھوں؟ کیا مجھے کوی بتاے گا کہ یہ اردو فارم ھے کیا بلا؟ مجھے تو اسکی سمجھ ھی نھیں لگ رھی۔۔۔۔۔ :(
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

السلام طارق صاحب
سب سے پہلے تو یہ پتا ہو کہ یہ فارم نہیں‌فورم ہے :o جہاں پر لوگ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں،اگر آپ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ جانتے ہیں یا جاننا چاہتے ہیں تو اپنا سوال لکھیے یا کچھ معلوم ہے تو کسی سوال کا جواب دیجیے،
ہر کوئی آپ کے خیالات کو دیکھ اور پڑھ سکے گا۔
دوسرے موضوعات بھی جن کا آپ مطالعہ کرکے کچھ حاصل کرسکتے ہیں،
امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

طارق اردونامہ پر خوش آمدید۔
امید ہے کہ اب آپ اردونامہ اور اردو فورم کے بارے میں سمجھ چکے ہوں گے اگر کوئی اور مسئلہ محسوس ہو تو ہم سے بلا ججھک دریافت کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: I CAN'T UNDERSTAND IT

Post by رضی الدین قاضی »

طارق مجید مغل wrote:ھیلو دوستو کیسے ھو میں یہ پھلی دفعہ لکھ رھا ھوں سمجھ نھیں آ رھی کہ کیا لکھوں؟ کیا مجھے کوی بتاے گا کہ یہ اردو فارم ھے کیا بلا؟ مجھے تو اسکی سمجھ ھی نھیں لگ رھی۔۔۔۔۔ :(

السلام علیکم
سب سے پہلے آپ کو اس خوبصورت فورم پرتہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
جنا ب طارق مجید مغل صاحب آپ شازل بھائی اور چاند بھائی کی کی بات سمجھ ہی گئے ہونگا۔
یہاں آپ کو ہر وہ تحاریرپڑھنے ، اور اس پر تبصرہ کرنے کا موقع مل جائے گا ۔
ساتھ ہی ساتھ آپ اپنے خیالات کا بھی بے باکی سے اظہار کر سکتے ہیں۔
اور بہت کچھ ہے اردو نامہ پر، آپ پابندی سے آنا تو شروع کیجیئے۔
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”