نکاح کی فضیلت

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

نکاح کی فضیلت

Post by رضی الدین قاضی »

[center]نکاح کی فضیلت



لقوله تعالى ‏ {‏ فانكحوا ما طاب لكم من النساء‏}اللہ تعالیٰ نے سور ئہ نساء میں فرمایا کہ ”تم کو جو عورتیں پسند آئیں ان سے نکاح کر لو“۔


حدثنا سعيد بن أبي مريم،‏‏‏‏ أخبرنا محمد بن جعفر،‏‏‏‏ أخبرنا حميد بن أبي حميد الطويل،‏‏‏‏ أنه سمع أنس بن مالك ـ رضى الله عنه ـ يقول جاء ثلاثة رهط إلى بيوت أزواج النبي صلى الله عليه وسلم يسألون عن عبادة النبي صلى الله عليه وسلم فلما أخبروا كأنهم تقالوها فقالوا وأين نحن من النبي صلى الله عليه وسلم قد غفر له ما تقدم من ذنبه وما تأخر‏.‏ قال أحدهم أما أنا فإني أصلي الليل أبدا‏.‏ وقال آخر أنا أصوم الدهر ولا أفطر‏.‏ وقال آخر أنا أعتزل النساء فلا أتزوج أبدا‏.‏ فجاء رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال ‏"‏ أنتم الذين قلتم كذا وكذا أما والله إني لأخشاكم لله وأتقاكم له،‏‏‏‏ لكني أصوم وأفطر،‏‏‏‏ وأصلي وأرقد وأتزوج النساء،‏‏‏‏ فمن رغب عن سنتي فليس مني ‏"‏‏.‏
ہم سے سعید بن ابی مریم نے بیان کیا، کہا ہم کو محمد بن جعفر نے خبر دی، کہا ہم کو حمید بن ابی حمید طویل نے خبر دی، انہوں نے حضرت انس بن مالک سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہتین حضرات (علی بن ابی طالب، عبداللہ بن عمرو بن العاص اور عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہم) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے گھروں کی طرف آپ کی عبادت کے متعلق پوچھنے آئے، جب انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل بتایا گیاتو جیسے انہوں نے اسے کم سمجھا اور کہا کہ ہمارا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا مقابلہ! آپ کی تو تمام اگلی پچھلی لغزشیں معاف کر دی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ آج سے میں ہمیشہ رات پھر نماز پڑھا کروں گا۔ دوسرے نے کہا کہ میں ہمیشہ روزے سے رہوں گا اور کبھی ناغہ نہیں ہونے دوں گا۔ تیسرے نے کہا کہ میں عورتوں سے جدائی اختیار کر لوں گا اور کبھی نکاح نہیں کروں گا۔ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور ان سے پوچھا کیا تم نے ہی یہ باتیں کہی ہیں؟ سن لو! اللہ تعالیٰ کی قسم! اللہ رب العالمین سے میں تم سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوں۔ میں تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہوں لیکن میں اگر روزے رکھتا ہوں تو افطار بھی کرتا ہوں۔ نماز پڑھتا ہوں (رات میں) اور سوتا بھی ہوں اور میں عورتوں سے نکاح کرتا ہوں۔ میرے طریقے سے جس نے بے رغبتی کی وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by نورمحمد »

v;g
جزاک اللہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g

آج چاند بابو کے ولیمہ میں شریک ہیں میں اعجازلحسینی ، اشفاق بھائی اور بلال بھائی ۔

ذرہ بے نشان ، علی عامر بھیا ، افتخار بھائی ، علی بابا سب سے ملاقات بھی ہوئی ہے ۔

اور ڈاکٹر پپو صاحب سے ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by بلال احمد »

رضی بھائی شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نکاح کی فضیلت

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته !!!

أحسنت رضي بهيا و بارك الله فيك ..
أسأل الله لنا ولك التوفيق والسداد
r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نکاح کی فضیلت

Post by عبیداللہ عبید »

دوستو نکاح کی یہی فضلتیں دیکھ کردل میں یہ خیال مچل مچل کرانگڑائی لے رہاہے کہ ایک اور نکاح سے بہرہ مندہوجاؤں۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: نکاح کی فضیلت

Post by پپو »

ضرور ہوں اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو نواز ‌‌ ہے
فضیلتیں اور بھی بہت سے کاموں میں ہیں
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نکاح کی فضیلت

Post by عبیداللہ عبید »

پپو wrote:ضرور ہوں اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو نواز ‌‌ ہے
فضیلتیں اور بھی بہت سے کاموں میں ہیں
لیکن جو لذت اس فضیلت والی کام میں ہے وہ ..................کہاں ؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by علی عامر »

پپو wrote:ضرور ہوں اگر اللہ تعالیٰ نے آپکو نواز ‌‌ ہے
فضیلتیں اور بھی بہت سے کاموں میں ہیں

be;a بعد میں ایسے ہوا کرے گا ... be;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by بلال احمد »

چلیں جب وہ اسی میں خوش ہیں تو کوئی کیا کرے n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نکاح کی فضیلت

Post by عبیداللہ عبید »

بلال احمد wrote:چلیں جب وہ اسی میں خوش ہیں تو کوئی کیا کرے n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a


خدائے چہ چاتہ پیخہ کی ، زان دِ ورتہ میخہ کی

ھرسہ چہ پیخیگی راولی دِ پہ خپل زان ، کہ گٹہ وی او کہ تاوان
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by بلال احمد »

عبید بھائی اس کا ترجمہ بھی کر دیں میں بڑا نالائق ہوں سمجھنے سے قاصر ہوں n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: نکاح کی فضیلت

Post by عبیداللہ عبید »

یہ لکھ کر کسی ایسے پٹھان سے پوچھ لو جسے پشتو پڑھنی آتی ہو، تب مزا آئے گا. ایسے نہیں.

لکھ کر اس کا مزا خراب نہیں کرنا چاہتا .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by چاند بابو »

چلئے پھر اشفاق بھیا سے مدد لیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نکاح کی فضیلت

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:چلئے پھر اشفاق بھیا سے مدد لیتے ہیں۔
مطلب پھر انکار ہی سمجھوں ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”