سنا ہے موبائل پر کرتے ہو بات ہر شام تم اکثر
میسیج بھی بھیجتے ہو اسی کے نام تم اکثر
ڈلیٹ کرتے ہو پرانے میسیج بیگم کے ڈر سے
بے و فا ئی کا سنتے ہو ا لز ام تم اکثر
بیوی سے کہدیا تیری آنکھیں ہیں یا گوگل ہے
پڑ ھ لیتی ہو میر ے خفیہ پیغام تم اکثر
میں نے تیرے لئے کئی سمیں رکھیں ہیں جانم
نہ لکھا کرو میسیج میں ا ہنا نام تم اکثر
از کلام حسن قادری
عاشق کی فریاد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: عاشق کی فریاد
بہت خوب تالیاں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: عاشق کی فریاد
یہ شادی شدہ عاشق کی فریاد ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: عاشق کی فریاد
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]