قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
محترم اعجاز الحسینی صاحب آج خیر تو ہے آج آپ نے ایک ہی پوسٹ پانچ بار لگائی ہے.
بھابھی سے کوئی لڑائی ہوئی ہے کیا.
بہرحال باقی کی چار پوسٹس حذف کر دی گئی ہیں.
بھابھی سے کوئی لڑائی ہوئی ہے کیا.
بہرحال باقی کی چار پوسٹس حذف کر دی گئی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
بہترین تحریرپر آپ کا شکریہ ۔۔۔
بہترین تحریرپر آپ کا شکریہ ۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
فرمانے نبی کریم
جہاد قیامت تک جاری رہے گا.
جہاد قیامت تک جاری رہے گا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
اللهم انصر اخوننا المجاهدون فى كل مكان
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
امریکہ افغانستان میں جنگ تو ہار ہی چکا ہے. . اب کھسیانی بلی کھمبا نوچنے والی بات ہے. کاش کے ہمارے بے حس حکمران امریکہ کا ساتھ دینا بند کر دیں. . . حیرت ہے کہ ہمارا جرنیل بھی ایک بزدل انسان ہے اور امریکہ کا پسند پر لگایا گیا ہے.
Re: قیامت تک جنگ لڑنے کے جذبے نے امریکہ کو شکست دی
خدانہ کرے جس دن پاکستان پر امریکہ اپنی جاریت اختیار کرتا ہے اس دن دیکھنا یہ سب کے سب جرنیل امریکہ کے بغل میں ہونگے صرف اور صرف مجاہدین اور عوام الناس میدان میں ہونگے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]