{أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by شازل »

اضوا جی مبارک ہو
آپ نے بہت جلد ترقی کرلی
جو کہ بہت بڑی بات ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

شازل wrote:اضوا جی مبارک ہو
آپ نے بہت جلد ترقی کرلی
جو کہ بہت بڑی بات ہے

آپ کی آمد اور اس درجہ ہمت آفزائی

کا بہت بہت شکریہ

اگر معلوم ہوتا کے آپ مبارکبادی کے لئیے آتے

تو میں بہت پہلے ہی

اپنی 10000 پوسٹیں مکمل کر لیتی

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by شازل »

زبردست
کیا بات ہے
اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیابیاں عطا کرے آًمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by چاند بابو »

ارے واہ بہت خوب شازل بھیا اس بہت خوشی کے موقع پر ہمارے ساتھ ہیں یہ ہماری خوش قسمتی ہے۔

شازل بھیا کہئے کیسے ہیں آپ؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by بلال احمد »

شازل wrote:زبردست
کیا بات ہے
اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیابیاں عطا کرے آًمین
الھم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote: آپ کی آمد اور اس درجہ ہمت آفزائی

کا بہت بہت شکریہ

اگر معلوم ہوتا کے آپ مبارکبادی کے لئیے آتے

تو میں بہت پہلے ہی

اپنی 10000 پوسٹیں مکمل کر لیتی

Image
مطلب شازل بھائی کی آمد کا انتظار ہورہا تھا :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

شازل wrote:زبردست
کیا بات ہے
اللہ آپ کو ہر قدم پر کامیابیاں عطا کرے آًمین

اللھم آمین یارب العالمین !!!!!!

اللہ سبحانہ آپ کو بھی اپنے مقصد میں کامیاب و کامران بنائے

آمین !!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ بہت خوب شازل بھیا اس بہت خوشی کے موقع پر ہمارے ساتھ ہیں یہ ہماری خوش قسمتی ہے۔

شازل بھیا کہئے کیسے ہیں آپ؟؟؟

جس طرح آپ کو خوشی ہے اسی طرح مجھے بھی

بہت خوشی ہوئی ہے

ہم سبکو شازل بھیا کی واپسی مبارک ہوئیے
Last edited by اضواء on Fri Sep 09, 2011 1:56 am, edited 1 time in total.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote: آپ کی آمد اور اس درجہ ہمت آفزائی

کا بہت بہت شکریہ

اگر معلوم ہوتا کے آپ مبارکبادی کے لئیے آتے

تو میں بہت پہلے ہی

اپنی 10000 پوسٹیں مکمل کر لیتی

Image
مطلب شازل بھائی کی آمد کا انتظار ہورہا تھا :o :o :o :o :o :o

یہ ہماری خوش نصیبی جو نہیں تو اور کیا ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by علی خان »

میری طرف سے أضواء بہن کو دس ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک r;o;s;e
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:میری طرف سے أضواء بہن کو دس ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک r;o;s;e
[center]آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی کے ساتھہ ساتھہ
اس مبارکبادی کا
بہت ہی بہت
شکریہ اشفاق بھیا

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
احمداسد
کارکن
کارکن
Posts: 74
Joined: Fri Apr 15, 2011 6:54 pm
جنس:: مرد
Location: rawalpindi
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by احمداسد »

اھنئک باعماق القلوب علی ہذا المفتخر

ماشاء اللہ و بارک فیک و علیک ولک

تقبل اللہ صالح الاعمال و وفق لمرضاتہ بجاہ سیدالابرارصلی اللہ علیہ و سلم
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

احمداسد wrote:اھنئک باعماق القلوب علی ہذا المفتخر

ماشاء اللہ و بارک فیک و علیک ولک

تقبل اللہ صالح الاعمال و وفق لمرضاتہ بجاہ سیدالابرارصلی اللہ علیہ و سلم

اللھم آمین یارب العالمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اشكرك كل الشكر على ردك الجميل و تهنئتك لي
و الله يجزاك كل خير

دمت بحفظ الرحمن ..............
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by نورمحمد »

کمال کر دیا اضواء جی آپ نے. . . . . . میری غیر حاضری میں لگتا ہے آپ کے ہاتھ پوسٹوں کی مشین گن لگ گئی تھی . . . . . اب بھی کچھ راؤنڈ بچے ہوں تو . .. . .میرے حوالے کیجئے گا . . . .. :lol: :lol: :lol:

خیر ......................

میری طرف سے میری عزیر بہن کو دس ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک r;o;s;e ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:کمال کر دیا اضواء جی آپ نے. . . . . . میری غیر حاضری میں لگتا ہے آپ کے ہاتھ پوسٹوں کی مشین گن لگ گئی تھی . . . . . اب بھی کچھ راؤنڈ بچے ہوں تو . .. . .میرے حوالے کیجئے گا . . . .. :lol: :lol: :lol:

خیر ......................

میری طرف سے میری عزیر بہن کو دس ہزاری بننے پر بہت بہت مبارک r;o;s;e ;fl;ow;er;

آپ کی آمد‌اور‌مبارکبادی‌کا‌بہت‌بہت‌شکریہ‌‌‌‌‌‌
درصل پوسٹوں کی مشین گن میرے ہاتھہ نہیں لگی

بلکہ مشین گن کو میری تلاش تھی
اور میں کچھہ دن اسے آزماتے رہی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راؤنڈ تو کیا پورا کا پورا ملعب آپ کے انتظار میں ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

دعاء ہے کے آپ بھی بہت جلد صرف
دس ہزار نہیں بلکہ لاکھوں میں رہے

پھر سے ایکبار اور آپ کا شکریہ اداء کرتی ہوں

الله يجزاك كل خير .........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اعجازالحسینی »

r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {أضواء} کو 10000 پوسٹیں مکمل کرنے پر مبارکباد

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e
s;mi;i;e s;mi;i;e پھولوں کی بارش پر آپ کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”