جب سے جدا تم ہوئے ہو

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
محمد یاسرعلی
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Tue Apr 12, 2011 9:58 pm
جنس:: مرد
Location: راولپنڈی
Contact:

جب سے جدا تم ہوئے ہو

Post by محمد یاسرعلی »

ہر روز
تجھے بھولنے کی کوشش کرتا ہوں
ہر روز کسی نہ کسی بہانے
تجھے یاد کر لیتا ہوں
کچھ زخم
جو تیرے پیار میں تھے کھائے
ان زخموں کو ہرا کر لیتا ہوں
ہر چہرے میں
تلاش کرتا ہوں صورت تیری
کسی کے ہونٹ
کسی کے گال
کسی کی آنکھیں دیکھ کر
تجھے یاد کر لیتا ہوں
روز قسمیں کھاتا ہوں
تیرے کوچے سے
گزروں گا بھی نہ کبھی
پھر بھی انجانے میں
تیرے گھر کی جانب سفر کر لیتا ہوں
کوئی بیوفا نہ کہے تجھ کو اس لیے
وہ نہیں میں بھولا ہوں اسے
یہ کہہ کہ الزامِ بیوفائی اپنے سر لیتا ہوں
کوئی جان نہ جائے
سچ میری وفا کا
بارش میں بیٹھ کے
بارش سے زیادہ رو لیتا ہوں
تو بے شک کسی اور کی ہو گئی ہے
مجھے بھول گئی ہے
میری یاد بھی نہیں ساتھ تیرے
مگر
میں تو پھر بھی تجھے
ہر پل دعا دیتا ہوں
کسی نہ کسی بہانے
تجھے یاد کر لیتا ہوں
از " محمد یاسر علی "
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جب سے جدا تم ہوئے ہو

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
[center]Image[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جب سے جدا تم ہوئے ہو

Post by افتخار »

zub;ar
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: جب سے جدا تم ہوئے ہو

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: جب سے جدا تم ہوئے ہو

Post by نورمحمد »

v;g v;g v;g

یاسر بھائی . . .بڑی خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جب سے جدا تم ہوئے ہو

Post by اضواء »

:clap: :clap: بہترین ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جب سے جدا تم ہوئے ہو

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”