مریم مجیب کی تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

مریم مجیب کی تصاویر

Post by مجیب منصور »

[center]السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیش خدمت ہے میری لاڈلی ،میری چھوٹی سی کائنات،اور مجھے بہت ہی عزیز میری پیاری لخت جگر مریم مجیب کا
گلدستہ تصاویر جس کو پیدا ہوئے ابھی صرف دس دن ہوئے ہیں اور یہ تصاویر مختلف اقساط میں شیئر کروں گا
اور یاد رہے کہ یہ سب تصاویر میں نے اپنے کیمراموبائل سے لی ہیں جو میرے استعمال میں رہتاہے
تو جناب حاضر ہے پہلی قسط
Image
Image
Image
Image
Last edited by مجیب منصور on Fri Jul 10, 2009 12:07 am, edited 1 time in total.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ماشااللہ مجیب بھیا پیاری بیٹی ہے لیکن اس کے جنم پر ہمیں خوشی تو بہت ہوئی ہے لیکن چونکہ آپ نے مٹھائی نہیں کھلائی اس لئے ہم اس خوشی کا اعلان نہیں کریں گے اور مٹھائی آنے تک احتجاج کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ماشاء اللہ !
بہت ہی پیاری بچی ہے۔
اللہ اسے نطرِبد سے بچائے۔آمین!
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

ماشاءاللہ
بہت پیاری بچی ہے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

جزاکم اللہ
چاند بابو بھائی
رضی بھیا
اور
شازل بھیا
شکریہ مبارکبادی کا
اور ماجد بھائی آپ بے فکر رہیں انشاء اللہ آپ کو ضرور مٹھائی کھلاؤں گا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

یہ کیا صرف ماجد بھائی کو کھلائیں گے؟ :shock:
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شازل بھائی ہم آپ کو بھول سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیسی بات کردی آُ نے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب منصور wrote:شازل بھائی ہم آپ کو بھول سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیسی بات کردی آُ نے
دیکھا دیکھا شازل بھیا مجیب بھیا نے اعتراف کر لیا ہے کہ ہم آپ کو بھول سکتےہیں :D :D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

مبارک ہو جی

Post by طارق راحیل »

بہت ہی خوب صورت بچی ہے ماشااللہ



کیا یہاں فوری جواب کا لنک نہیں لگایا جا سکتا؟
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مبارک ہو جی

Post by چاند بابو »

طارق راحیل wrote:بہت ہی خوب صورت بچی ہے ماشااللہ



کیا یہاں فوری جواب کا لنک نہیں لگایا جا سکتا؟
طارق راحیل صاحب میں نے تو کافی کوشش کر کے دیکھ لی ہے اور جہاں تک میرا ذاتی خیال ہے phpbb کا یہ ورژن فوری جواب کے آپشن کو سپورٹ نہیں کرتا ہے۔ باقی میں نے تمام دیگر ماہرین سے بھی مشورہ کیا ہے ان کا بھی یہی خیال ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

چاند بابو wrote:
مجیب منصور wrote:شازل بھائی ہم آپ کو بھول سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
کیسی بات کردی آُ نے
دیکھا دیکھا شازل بھیا مجیب بھیا نے اعتراف کر لیا ہے کہ ہم آپ کو بھول سکتےہیں :D :D :D :D :D
شازل بھائی جب سے ماجد بھائی انتخابات کے چکروں میں پڑیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستانی سیاستدانوں طرح ۔۔ان کے اندر الٹا پن آگیاہے
یہ رضی بھیا کہاں گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
رضی بھیا جلدی آجائیں کوڑوں کے ساتھ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ارے بھائی کس پر کوڑے برسانے کی بات ہو رہی ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجھ غریب آدمی کے بارے میں ہی سازشیں ہو رہی ہیں۔ لیکن میں پریشان نہیں ہوں کیونکہ حکمرانوں کے خلاف ہمیشہ سے ایسے سازشی لوگ اپنا زور لگاتے رہے ہیں لیکن ان کا بگاڑ کچھ نہیں سکے ہیں۔
آپ بھی اگر کوئی اچھا عہدہ چاہتےہیں تو ان کی باتوں میں مت آیئے گا ورنہ انجام بہت برا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ کو ایسا کیوں لگ ررہا ہے کہ کوڑے آپ ہی کو پڑیں گے؟
ظاہر ہے آپ سے خطا ہوئی ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بس آپ بھی مل گئے انہی لوگوں کے ساتھ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

نہیں چاند بھائی میں کسی سے مل سازش کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔
Post Reply

Return to “تصاویر”