محترم اسد لطیف صاحب کو اردونامہ شمولیت پر مبارکباد

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

محترم اسد لطیف صاحب کو اردونامہ شمولیت پر مبارکباد

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم

میں ہمارے نئے رکن محترم اسد لطیف صاحب کو اردونامہ کی خوبصورت محفل میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ محترم اسد لطیف صاحب اردو نامہ کے لئے ایک بہترین اضافہ ثابت ہوں گے اور اپنی تحریروں سے اردونامہ کو جگمگا دیں گے۔
محترم اسد لطیف صاحب سے التماس ہے کہ اپنا تعارف پیش کر دیں تاکہ ان سے بات چیت میں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

اسد بھائی
دل کی اتھاہ گہرائی سے
اس خوبصورت فورم میں
خوش آمیدید
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

اسد بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس فورم کو جوائن کیا امید ہے کہ آپ ہمیں مفید معلومات فراہم کریں گے-
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید محترم اسد لطیف صاحب ۔
Post Reply

Return to “استقبالیہ”