Post
by چاند بابو »
او بھائی مجھے گڈی میں بیٹھنے کا شونک نہیں ہے میں تو جانا چاہتا تھا اگر لے جاو تو ٹھیک ورنہ میں دوسری گڈی ویخدا واں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو