"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

نہ بھائی تم تو میرے بعد آئے ہو سامنا کیسے ہوگیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

آج بھوک بہت لگ رہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اےآرفاروقی »

ہوتا ہے تیرے درد کا ہر روپ انوکھا
آتی ہے تیری یاد بڑے بھیس بدل کر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

[center]کچھ اِس لئے بھی تو بے حال ہو گئے ہم لوگ
تمہاری یاد کا بے حد خیال رکھتے ہیں[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by عتیق »

اف یہ یادیں بھی نا.............................................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:آج بھوک بہت لگ رہی ہے

کیا یہ احساس پہلی بار ہوا ہے بہنا؟
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:
{أضواء} wrote:آج بھوک بہت لگ رہی ہے

کیا یہ احساس پہلی بار ہوا ہے بہنا؟

روزہ ہوں نا اس لئیے
کھانے کی تیاری پر ہی بھوک لگ جاتی ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by افتخار »

رضی بھیا اور اشفاق بھیا کو اگر یاد کیا جائے اور وہ حاضر ہو جائیں تو کیا بات ھے۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

امید کا دامن تھامے رکھو

وہ لوگ آہی جائینگے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

ہمیں بھی یاد کر لینا جب چمن میں بہار آئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by بلال احمد »

افتخار wrote:رضی بھیا اور اشفاق بھیا کو اگر یاد کیا جائے اور وہ حاضر ہو جائیں تو کیا بات ھے۔
ویسے اشفاق بھائی آتے تو ہیں لیکن وہ صرف مطلب کے دھاگوں‌پر ہی کمنٹس دیتے ہیں c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

درست کہا بلال بھائی نے پہلے میں بھی یہی سمجھتا تھا لیکن پھر اشفاق بھائی نے بتایا کہ میں کم از کم پانچ دفعہ اردو نامہ چیک کرتا ہوں مگر اپنا مطلب کے تھریڈ ز کو کمنٹس کرتا ہوں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by علی عامر »

be;a یہ مطلب کے کیا معنی بنتے ہیں ؟؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

مطلب کے معنی ہیں جس چیز میں انٹرسٹ ہو سوفٹ وئیروغیرہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by بلال احمد »

پپو wrote:مطلب کے معنی ہیں جس چیز میں انٹرسٹ ہو سوفٹ وئیروغیرہ
اب عامر بھائی کو انٹرسٹ کے معنی بھی بتا دیں یار c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

اور مجھے بھی ماشٹر جی مطلب کا مطلب b:e:a:t بتا دیجئیے be;a be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

ماسڑ کا مطلب پتہ ہے استاد یہی ماشڑ کا مطلب ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

اچھا جی بہت ترقی پر ہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

کیسی ترقی؟؟؟؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”