"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by افتخار »

a.a

اور مجھے تو نور بھیا ،رضی بھیا کی یاد آرہی ھے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by علی عامر »

اور مجھے بجلی کے بلوں کی ۔۔۔ be;a be;a
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

یعنی واپڈا والے چاند بابو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

مجھے بھی رضی بھیا ;( ;( کی یاد آرہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

آپ کی آج ہی بات ہوئی تھی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

جی نہیں میں نے رضی بھیا سے کل کی تھی بات

آج تو نہیں کر سکی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے یاد کرنے والوں میں حاضر ہوں
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:مجھے یاد کرنے والوں میں حاضر ہوں

اللہ آپ کو ہر نظر بد سے بچائے ;fl;ow;er;

آپ آئے بہار آئی s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

شکریہ رضی بھائی جب اتنے دن کے لیے غائب ہونا ہوتو اطلاع دے دیا کریں دل کولومولو ہو جاتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

آج تو مجھے حیدرآبای حلیم کی یاد آرہی ہے :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

چلو روزے رکھو آرام سے حلیم یاد دلا دیا ہے روز لگ گیا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

ساتھہ میں حیدرآبادی قورمہ اور بگارا کھانا رہا تو پھر مزہ ہی کچھہ اور ہوجاتا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

افطاری میں ملے گا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

آج تو دہی بڑے اور حلیم کے ساتھہ عربی ڈش ہی رہیگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

چلو پھر کبھی سہی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

اب تو سحری کا وقت ہے ہمارے یہاں s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by رضی الدین قاضی »

مجھے آپ سب کی یاد آ رہی ہے.
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by اضواء »

مجھے تو آپ کی یاد آرہی ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by پپو »

مھجے آج کوئی یاد نہیں آرہا
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"

Post by نالائق »

پپو wrote:مھجے آج کوئی یاد نہیں آرہا

کیوں؟

میرا سامنا ہوا اس لیئے؟
آخری مقام قبر
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”