آئیے گپ شپ کریں 2
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
میں تو سمجھی کے کسی بات پر سمجھوتہ ہو رہا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
کیوں یہاں کوئی اشٹام پیپرز بکھرے ہوئے ہیں کیا؟؟؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
ناراض کیوں ہوتے ہو
آپکو اشٹام پیپرز کے بکھرنے کی بات کیوں یاد آگئی
آپکو اشٹام پیپرز کے بکھرنے کی بات کیوں یاد آگئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
سمجھوتے تو ویسے ہی ہوتے ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
چلو تو پھر سمجھوتہ ہی کر لیتے ہیں سمجھوتے نہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
بھائی جی روزہ کھول کر لگانی تھی حاضری تاکہ پتہ تو چلتا کہاں ہے رجسڑر حاضری
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حاضری کیلئے حاضر
پریزنٹ
کیا آپ کو روزہ لگ رہا ہے جو
ادھر حاضری لگوانے تشریف لا ئے ہو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
بھائی جی نہانے یعنی فریش ہونے گئے ہیں روزہ آج ہے بھی ذرا سخت
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
ہوتا ہے ہوتا ہے کبھی کبھار ہو ہی جاتا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
چلیے مان لیتے ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
اچھی بات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
کوئی ہے گپ شپ کے موڈ میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
کوئی تو ہوگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
اگر کوئی گپ شپ کے موڈ میںنہیں تو شپ گپ کے موڈ میں تو ضرور ہوگاپپو wrote:کوئی ہے گپ شپ کے موڈ میں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
دھیرے دھیرے بولو کوئی سن نا لے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
لو جی کوئی کون سن لے گا
Re: آئیے گپ شپ کریں 2
18 روپے کلو رمضان بازار میں اور عام بازار میں 20 روپے کلو