کرسپی آلو کی چاٹ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
کرسپی آلو کی چاٹ
[center][/center]
Re: کرسپی آلو کی چاٹ
آج بنا کر بتائیں گے کیسی بنتی ہے
Re: کرسپی آلو کی چاٹ
تو پھر کیسی بنی؟؟؟پپو wrote:آج بنا کر بتائیں گے کیسی بنتی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کرسپی آلو کی چاٹ
ابھی انتظار کرو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کرسپی آلو کی چاٹ
آج آؤں دیکھنے کے لئے کہ کیسی بنی؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کرسپی آلو کی چاٹ
لگتا ہے اچھی نہیں بنی اسی لئے آنے کے قابل نہ رہے (بھابھی نے پھینٹی لگائی ہوگی )چاند بابو wrote:آج آؤں دیکھنے کے لئے کہ کیسی بنی؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کرسپی آلو کی چاٹ
آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کرسپی آلو کی چاٹ
اچھی شیئرنگ کا شکریہ
پر اچھی بنی یہ نہیں اس کا پتہ نہیں
پر اچھی بنی یہ نہیں اس کا پتہ نہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]