ارے نالائق صاحب محترمہ ہوا نہیں کرتی تھیں بلکہ ابھی بھی موجود ہیں۔
البتہ آج کل بھارت یاترا پر نکلی ہوئی ہیں اور اپنے ایک پٹھے کے ذمے حاضری رجسٹر لگا گئی ہیں۔
ویسے آپ کا انداز درست ہے حاضری لگوانے کا کیونکہ یہ موصوف ٹیڑھی انگلیاں زیادہ پسند کرتے ہیں۔
ابے اوئے ماشٹر میری حاضری بھی لگا دے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ارے نالائق صاحب محترمہ ہوا نہیں کرتی تھیں بلکہ ابھی بھی موجود ہیں۔
البتہ آج کل بھارت یاترا پر نکلی ہوئی ہیں اور اپنے ایک پٹھے کے ذمے حاضری رجسٹر لگا گئی ہیں۔
ویسے آپ کا انداز درست ہے حاضری لگوانے کا کیونکہ یہ موصوف ٹیڑھی انگلیاں زیادہ پسند کرتے ہیں۔
ابے اوئے ماشٹر میری حاضری بھی لگا دے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ضرورت کے وقت اگر پٹھے جواب دے جائیں تو بندے کی ہائے ہائے نہیں مُکتی
اور مجھے محترمہ نے نہیں بلکہ رضی بھیا نے حاضری رجسٹر دیا ہے
ہم سیدھی انگلیوں سے سیدھے اور ٹیڑھی انگلیوں سے ٹیڑھے ہوتے ہیں
لگادی ہے حاضری اب دوڑ جاؤ نہیں تو بھابھی نے کٹنا ہے سبزی لیٹ لانے پر
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محترم حان میر بھائی آپکی حاضری شکریہ کیساتھ لگائی جاتی ہے اور ایک چھوٹی سی گذارش بھی ہے
اپنا ٹیکسٹ لکھ کر پھر فارمیٹنگ اپلائی کیا کریں تاکہ جو بھی فارمیٹنگ ہو وہ ڈسپلے ہوسکے.
جہاں تک میرا خیال ہے آپ پہلے فارمیٹنگ اپلائی کر کے پھر ٹیکسٹ لکھتے ہیں. امید ہے آپ سمجھ گئے ہوںگے اور کوئی مسئلہ ہوتو بلا جھجک پوچھ لیجئے گا مجھے خوشی ہوگی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ارے نالائق رہے نا پھر نالائق کے نالائق،
ارے یہ کونسا اچھا بدلاو ہے اچھی بھلی ہماری پیاری سی ماسٹرنی تھی،
اور اب اس بڈھے کھوسٹ کے پاس رجسٹر ہے۔
یہ کوئی اچھا بدلاؤ تھوڑی ہے نالائق۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو