![Image](http://www.alamuae.com/gallery/data/media/123/0179.gif)
اگر آپ محفل میں لکھتے لکھتے تھک جائیں تو دیر نہ کریں اس
تھریڈ میں آجائیں اور گپ شپ شروع کردیں ، سنجیدگی میں ،طنزومزاح میں،لطیفانہ اندازمیں اور ہنسنے ہنسانے کے موڈ میں۔غرض کسی بھی موضوع پر یہاں گفتگو کریں
![Image](http://www.arabsys.net/pic/arbwelocm/6.gif)
ہاں تو آجائیں اور اپنے کرتب دکھائیں[/center]
واہ بھئی زین جانی آپ نے تو ہمیں جیب کترا ہی اناؤنس کرڈالا ہےزین wrote:کونسا کرتب دکھائیں ؟؟؟ جیب کاٹنے کا ؟؟؟
بلال بھائی سے گذارش ہے کہ آئیں اور بیان کردہ کرتب دکھائیں
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
یار پہلے ہی بتا دیتے کے سیکرٹ مشن ہےبلال احمد wrote:واہ بھئی زین جانی آپ نے تو ہمیں جیب کترا ہی اناؤنس کرڈالا ہےزین wrote:کونسا کرتب دکھائیں ؟؟؟ جیب کاٹنے کا ؟؟؟
بلال بھائی سے گذارش ہے کہ آئیں اور بیان کردہ کرتب دکھائیں
![]()
![]()
![]()
نہیں کس بات پر بہت خوب کہا ہے آپ نے ذرا بتایئے تو۔حان مير wrote:بهت خوب
چاند بابو wrote:ارے نالائق صاحب آیئے آیئے یہاں سب ذہنی طور پر آپ سے بھی گئے گزرے ہیں۔
اس لئے کسی مزید تلاش کی ضرورت نہیں آپ آیئے تو سہی آپ یہاں خود کو سب سے لائق محسوس کریں گے۔
اگر کسی نے ہاتھ کھڑا کرلیا تو یہ لائق نہ ہوجائیں گےنالائق wrote:چاند بابو wrote:ارے نالائق صاحب آیئے آیئے یہاں سب ذہنی طور پر آپ سے بھی گئے گزرے ہیں۔
اس لئے کسی مزید تلاش کی ضرورت نہیں آپ آیئے تو سہی آپ یہاں خود کو سب سے لائق محسوس کریں گے۔
چاند صاحب
آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ میں خود کو لائق محسوس کرونگا؟
چلیئے جو جو لائق بندے یہاں حاضر ہیں وہ اپنے ہاتھ اٹھا لیں.
مجھے پتہ تو چلے کہ کتنے لائق بندے یہاں حاضر ہیں؟
اب مجھ پر کوئی تنقید کرنے سے رہا.
کلاس میںجس کو جواب آتا ہے وہی ہاتھ کھڑا کرتا ہے نہپپو wrote:ہاتھ کھڑا کرنے لائق کون ہوتا ہے بھائی جی
اگر ہاتھ کھڑا کرنا لائقی کی نشانی ہے تو میرا ماشڑ اکثر میرے دونوں ہاتھ کھڑے کرواتا تھا میں تو پھر بہت لائق ہوا نابلال احمد wrote:کلاس میںجس کو جواب آتا ہے وہی ہاتھ کھڑا کرتا ہے نہپپو wrote:ہاتھ کھڑا کرنے لائق کون ہوتا ہے بھائی جی![]()
![]()
![]()
![]()
![]()