حاضری رجسٹر نمبر 5

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by بلال احمد »

پپو wrote:اسلام علیکم
میری حاضری
;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے شکریہ کیساتھ r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by نالائق »

السلام علیکم


یہاں تو سب کچھ بدل گیا ہے

ایک عدد محترمہ ہوا کرتی تھی

خیر جو بھی ماشٹر ہو وہ میری حاضری ضرور لگا ئیں ورنہ .... میرا نام ہی کافی ہے.
آخری مقام قبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ارے نالائق صاحب محترمہ ہوا نہیں کرتی تھیں بلکہ ابھی بھی موجود ہیں۔
البتہ آج کل بھارت یاترا پر نکلی ہوئی ہیں اور اپنے ایک پٹھے کے ذمے حاضری رجسٹر لگا گئی ہیں۔
ویسے آپ کا انداز درست ہے حاضری لگوانے کا کیونکہ یہ موصوف ٹیڑھی انگلیاں زیادہ پسند کرتے ہیں۔

ابے اوئے ماشٹر میری حاضری بھی لگا دے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
حان مير
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Aug 08, 2011 3:51 am
جنس:: مرد
Location: نوشهره
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by حان مير »

[حاضری اج کا/color]
پښتون خوا زما وطن دے
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by علی عامر »

السلام علیکم، be;a
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by اعجازالحسینی »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


ماشٹر میں حاضر ہوں be;a be;a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by زین »

السلام علیکم

حاضر ہوں جناب
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by بلال احمد »

نالائق wrote:السلام علیکم


یہاں تو سب کچھ بدل گیا ہے

ایک عدد محترمہ ہوا کرتی تھی

خیر جو بھی ماشٹر ہو وہ میری حاضری ضرور لگا ئیں ورنہ .... میرا نام ہی کافی ہے.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جب آپ نے عرصے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے بعد آئے ہیں تو

کچھ نہ کچھ تو بدلے گا ہی ;) ;)

ویسے تو آپکا نام ہی کافی ہے لیکن پھر بھی آپ کی حاضری لگادیتا ہوں کیونکہ آپ بہت چنگے ہیں ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ارے نالائق صاحب محترمہ ہوا نہیں کرتی تھیں بلکہ ابھی بھی موجود ہیں۔
البتہ آج کل بھارت یاترا پر نکلی ہوئی ہیں اور اپنے ایک پٹھے کے ذمے حاضری رجسٹر لگا گئی ہیں۔
ویسے آپ کا انداز درست ہے حاضری لگوانے کا کیونکہ یہ موصوف ٹیڑھی انگلیاں زیادہ پسند کرتے ہیں۔

ابے اوئے ماشٹر میری حاضری بھی لگا دے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ضرورت کے وقت اگر پٹھے جواب دے جائیں تو بندے کی ہائے ہائے نہیں مُکتی :P :P :P
اور مجھے محترمہ نے نہیں بلکہ رضی بھیا نے حاضری رجسٹر دیا ہے be;a be;a

ہم سیدھی انگلیوں سے سیدھے اور ٹیڑھی انگلیوں سے ٹیڑھے ہوتے ہیں p:a:t:a:i

لگادی ہے حاضری اب دوڑ جاؤ نہیں تو بھابھی نے کٹنا ہے سبزی لیٹ لانے پر l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by بلال احمد »

حان مير wrote:حاضری اج کا
محترم حان میر بھائی آپکی حاضری شکریہ کیساتھ لگائی جاتی ہے اور ایک چھوٹی سی گذارش بھی ہے


اپنا ٹیکسٹ لکھ کر پھر فارمیٹنگ اپلائی کیا کریں تاکہ جو بھی فارمیٹنگ ہو وہ ڈسپلے ہوسکے.

جہاں تک میرا خیال ہے آپ پہلے فارمیٹنگ اپلائی کر کے پھر ٹیکسٹ لکھتے ہیں. امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں‌گے اور کوئی مسئلہ ہوتو بلا جھجک پوچھ لیجئے گا مجھے خوشی ہوگی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by بلال احمد »

علی عامر wrote:السلام علیکم، be;a
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عامر بھائی آپ کی حاضری انتہائی مار کھاتے ہوئے لگائی جاتی ہے ;( ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


ماشٹر میں حاضر ہوں be;a be;a
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


جب آپ حاضر ہیں تو آپکی حاضری بھی تو لگانی ہی پڑے گی be;at;in;g; be;at;in;g;


لگ گئی ہے حاضری شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by بلال احمد »

زین wrote:السلام علیکم

حاضر ہوں جناب
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


زین بھائی آپکی حاضری بہت ہی زیادہ شکریہ کیساتھ لگائی جاتی ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by نالائق »

بلال احمد wrote:
نالائق wrote:السلام علیکم


یہاں تو سب کچھ بدل گیا ہے

ایک عدد محترمہ ہوا کرتی تھی

خیر جو بھی ماشٹر ہو وہ میری حاضری ضرور لگا ئیں ورنہ .... میرا نام ہی کافی ہے.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جب آپ نے عرصے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے ے بعد آئے ہیں تو

کچھ نہ کچھ تو بدلے گا ہی ;) ;)

ویسے تو آپکا نام ہی کافی ہے لیکن پھر بھی آپ کی حاضری لگادیتا ہوں کیونکہ آپ بہت چنگے ہیں ;fl;ow;er;

جی بجا فرمایا جناب بلال بھائی آپ نے.

کافی عرصے بعد اردو نامہ پر سیر کا موقع مل گیا، اس دوران کافی کچھ بدل گیا ہے.

اچھے بدلاو کو تسلیم کر لینا چاہیئے ، سو اس بدلاو کو تسلیم کرتا ہوں.
آخری مقام قبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by چاند بابو »

ارے نالائق رہے نا پھر نالائق کے نالائق،
ارے یہ کونسا اچھا بدلاو ہے اچھی بھلی ہماری پیاری سی ماسٹرنی تھی،
اور اب اس بڈھے کھوسٹ کے پاس رجسٹر ہے۔
یہ کوئی اچھا بدلاؤ تھوڑی ہے نالائق۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by علی عامر »

السلام علیکم بھائی جان r:o:s:e
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by عتیق »

بندہ نہ چیز طویل وقت کے بعد حاضر ہے.



تمام کی خیریت کی امید ہے............... r;o;s;e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by اضواء »

علی عامر wrote:السلام علیکم بھائی جان r:o:s:e
وعلیکم السلام !!!

آج‌ماشٹر صاحب لگتا ہے بیزی ہے

اس

لیئے آپ کی حاضری

میں ہی لگادیی ہوں
بھی بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by اضواء »

عتیق wrote:بندہ نہ چیز طویل وقت کے بعد حاضر ہے.



تمام کی خیریت کی امید ہے............... r;o;s;e

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ...

اللہ سبحانه کے فضل و کرم سے ہم سب بخیر ہے

اور‌امید‌ہے‌‌‌‌‌‌‌اللہ‌سبحانه‌سے‌کے‌آپ بھی خیریت سے ہونگے

آپ کی حاضری لگ گئی ہے

شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر 5

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ...


آج میں اپنے ننھیال کے بہت ہی پیارے اور خوب صورت ملک (بھارت)

کی سیر و لمبے سفر سے

آپ سب کے لئیے اور
تمام أمة محمد علية الصلاة والسلام کے لئیے بہت سارا سلام لے آئی ہوں

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “استقبالیہ”