[center][/center]
بشکریہ: روزنامہ جنگ
4-اگست-2011ء
باعث عبرت
Re: باعث عبرت
اب جائیں اگلا جہان دیکھیں اور اندازہ کر یں کیا کھویا کیا پایا عمر تو گذری گئی ساری اب کیا اقتدار اور کیا جیل وقت مرگ قریب ہے اس کا حساب لگائیں
Re: باعث عبرت
اللہ رب العزت ہم سب پر رحم فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا