مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے؟ ممکنہ طور پر موجود شہروں سے بہت مختلف۔ ملاحظہ فرمائیے چینی ماہرینِ تعمیرات کا پیش کردہ مستقبل کے شہر کا نقشہ تصویروں میں
[center]
[/center]
میرا اپنا بلوگ How to Earn Money Online Fast and Easy
مستقبل کے شہر کیسے ہونگے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
جی نہیں پاکستان میں نہیں ہوں گے کیونکہ مجھے لگاتا ہے کہ ماما نے مستقبل کی بات کی ہے اور اگر حالات یہی رہے تو مستقبل میں پاکستان ہی نہیں ہو گا اور اگر ہوا بھی تو ہم تو ایسے شہر بسا نہیںسکیں گے اس لئے باہر سے منگوانے پڑیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو