زیر زمین پائی جانے والی جھیلیں اور دریا

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

زیر زمین پائی جانے والی جھیلیں اور دریا

Post by عاطف »

اگرچہ جھیل اور دریا کا تصور سطحِ زمین سے منسوب ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ زیرِ زمین بھی کئی جھیلیں اور دریا پائے جاتے ہیں، جن کا اپنا حسن اور دل کشی ہے؟

[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]

میرا اپنا بلاگ How to Make Free Money Online Fast and Easy
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی خونصورت مناظر سے روبرو کرانے کا بہت بہت شکریہ ماماجی۔
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Post by عاطف »

ایک بارپھر آپ کا شکریہ ویسے شکر ھے کوئی تو ھے داد دینے والا اس فورم میں۔ :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے ماما جی یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ اتنی مفید معلومات شئیر کریں اور ہم لوگ اس کے بدلے میں آپ کا شکریہ بھی ادا نہ کریں۔ بہت بہت شکریہ یہاں تشریف لاتے رہیئے اور ہمیں ایسی ہی مفید معلومات سے نوازتے رہئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”