PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں

اب ہم PDF کو آفس کی فائل میں آن لائن تبدیل کرسکتے ہیں مذکورہ لنک پر کلک کریں اور سائٹ وزٹ کریں
لنک
[link]http://www.pdftoexcelonline.com/[/link]

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
شکریا بھیا...................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
شکریہ بھیا.............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
لیکن اگر آن لائن سہولت نہ ہوتو کیا کریں گے؟
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
اس کے آفلائن کنورٹر بھی ملتے ہیںشازل wrote:لیکن اگر آن لائن سہولت نہ ہوتو کیا کریں گے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
چند ایک بتادیںبلال احمد wrote:اس کے آفلائن کنورٹر بھی ملتے ہیںشازل wrote:لیکن اگر آن لائن سہولت نہ ہوتو کیا کریں گے؟
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
شازل بھائی میں کچھ نام یہاں شیئر کر رہا ہوں یہ تمام سافٹ ویئرمیں بذات خود استعمال کرچکا ہوں اور ابھی بھی میرے پاس سسٹم میں موجود ہیں.
Nitro PDF Converter
PDF Convert 2 Excel Word
PDF Converter Full ویسے میں نے اسکو بہترین پایا ہے.
PDF2image Converter
PDF2Word
Simpo PDF Converter Ultimate v1.4.0.0
اور یہ تمام سافٹ ویئر اپ www.4shared.com سے ڈاون لوڈ کروا سکتے ہیں. بس اپ نے ان کو وہاں پر سرچ کرنا ہے، اور اسکے علاوہ Portable میں بھی آپ ان تمام سافٹ ویئر کو اسی سائٹ سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں.
ماجد بھائی معذرت کے ساتھ میں نے ان سافٹ ویئر کے لنک یہاں فراہم نہیں کئے ہیں لیکن ایک نشاندہی کی ہے، اس لئے اس کے لئے مغذرت.....

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
میرے خیال میں نام بتانے سے کچھ مسئلہ نہیںہے.
معلومات میں اضافہ کیلئے شکریہ بھائی جان
اور ذاتی پیغام میں چاہے گولہ باری کرو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
معلومات میں اضافہ کیلئے شکریہ بھائی جان
اور ذاتی پیغام میں چاہے گولہ باری کرو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
اشفاق بھائی بہت بہت شکریہ
یہ واقعی کام کے سافٹ ویئر ہیں
ویسے تو میں نے آزمائے ہوئے ہیں لیکن پورٹیبل کے بارے مجھے پتا نہیں تھا
بلال بھائی جب تک راجا بھیا نہیں آتے آپ تب تک بانسری بجاسکتے ہیں لیکن اس کے بعد کی گارنٹی نہیںہے کہ کیا ہوگا.

یہ راجا بھیا کونسی بانسری بیچتے ہیں؟؟؟شازل wrote:بلال بھائی جب تک راجا بھیا نہیں آتے آپ تب تک بانسری بجاسکتے ہیں لیکن اس کے بعد کی گارنٹی نہیںہے کہ کیا ہوگا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
یہ تو بلال تب پتہ چلے گا. جب راجا بھیا اردونامہ میں شرف حاضری دیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
چلیں تب تک تو راوی چین ہی چین لکھے گا نہاشفاق علی wrote:یہ تو بلال تب پتہ چلے گا. جب راجا بھیا اردونامہ میں شرف حاضری دیں گے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
لیکن خیال رہے کہ اس نیام میں ایک اور تلوار بھی ہے
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
چلیں خیر ہے ہم نے تلوار رکھنی چھوڑ دی ہے اب تلوار سے گھر والے سبزی کاٹتے ہیںشازل wrote:لیکن خیال رہے کہ اس نیام میں ایک اور تلوار بھی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
خیال رہے کہ سبزی کے علاوہ بھی کام آتی ہے
Re: PDF کو آفس (ایکسیل) کی فائل میں آن لائین تبدیل کریں
مارا ماری کی بات نہیں کرتے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]