پنجاب کا ماضی

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

پنجاب کا ماضی

Post by پپو »

[رائل جغرافیائی سوسائٹی کے زیر اہمتام لندن میں قدیم تصاویر کی ایک نمائش ہو رہی ہے جس میں انیسویں اور بیسویں صدی کے پنجاب کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے۔ نمائش کو ’دی پنجاب، موونگ جرنیز‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔
دریائِے بیاس کی ایک شاخ پار کرتے ہوئے بیل گاڑی (1906)
تصاویر بشکریہ رائل جغرافیائی سوسائٹی


Image
گلگت کی پولو ٹیم (1880)

Image
گلگت کے گورنر بخشی مل رائے اور ایک ساتھی افسر محل سنگھ (1865)
Image
’زم زما‘ توپ (1910)
Image
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کے کرنل الیگزینڈر گارڈنر (
1890
Image
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

مقامی پوشاک میں انگریز فوج کے اہکار(1897)
Image
گلگت مشن کے افسران (1866)

Image
لاہور کی جامع مسجد کے باہر کا منظر(1935)
Image
لاہور کا شالیمار باغ (1926)
Image
پنجاب کی کوجک ریلوے سرنگ (1896)
Image
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

انگور فروخت کرتے ہوئے پھل فروش(1910)
Image
لاہور کا ایک منظر (1910

Image
امرتسر میں ایک فقیر(1926)
Image
امرتسر کا گولڈن ٹیمپل (1880)

Image
لاہور کا لوہاری گیٹ (1930)
Image
لاہور کی بادشاہی مسجد
Image
بشکریہ بی بی سی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب پپو بھیا آپ نے پنجاب کے گزرے دور کی انتہائی نادر تصاویر ہمارے ساتھ شئیر کی ہیں جن کے لئے ہم آپ کے بہت شکرگزار ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

تاریخی تصاویر شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ پپو بھائی!
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

ان سب تصویروں میں آپ کہاں کھڑے ہیں چاند بابو۔۔۔۔۔؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

یادگار تصاویر کے لیے بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

زینب wrote:ان سب تصویروں میں آپ کہاں کھڑے ہیں چاند بابو۔۔۔۔۔؟
یہ آپ کے ساتھ ہی تو کھڑا ہوں۔ دیکھا نہیں ایک چڑیل سی کھڑی ہے اس کے ساتھ میں ہی تو ہوں۔ :lol: :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

آپ کاجواب غلط ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو واٹر کولر انعام میں نہیں دیاجائے گا۔۔۔۔آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ چڑیلیں تصویروں میں نظر نہیں آتیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Post by شازل »

تو کیا فورمز پر نظر آتی ہیں؟ :shock:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

چلئے کوئی بات نہیں واٹر کولر نہ سہی ایک چڑیل بہنا جو مل گئی ہے اب اور کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے۔


شازل چڑیلیں آجکل فورمز پر تو اکثر نظر آتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سسی
کارکن
کارکن
Posts: 72
Joined: Sat Mar 14, 2009 1:29 am

Post by سسی »

[quote="شازل"]تو کیا فورمز پر نظر آتی ہیں؟ :shآock:[/quote


آہو اب بچ بچا کے رہنا کہیں چمٹ گئی تو یہ چاند بھائی بھی نہیں بچا سکیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

زینب wrote:
شازل wrote:تو کیا فورمز پر نظر آتی ہیں؟ [/quote


آہو اب بچ بچا کے رہنا کہیں چمٹ گئی تو یہ چاند بھائی بھی نہیں بچا سکیں گے:shآock:

ہاں پپو جن شاید بچا پائے ورنہ تو جواب ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ف۔قدوسی
کارکن
کارکن
Posts: 157
Joined: Fri Mar 13, 2009 10:53 pm

Post by ف۔قدوسی »

واؤ پپو بھائی زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
Post Reply

Return to “تصاویر”