جو گود اجاڑے ماؤں کی ،انسان اسے بھی کہتے ہیں ؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:

[center][/center]
Re: جو گود اجاڑے ماؤں کی ،انسان اسے بھی کہتے ہیں ؟
اعجاز بھیا یہ تصویر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔میرے پاس الفاظ نہیں جو میں بیان کر سکوں۔
اللہ ان کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے ۔اور بہت سے دوسرے والدین کو ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین

- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: جو گود اجاڑے ماؤں کی ،انسان اسے بھی کہتے ہیں ؟
اللهم صبر أهاليهم وذويهم وارزقهم الأجر والإحتساب!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: جو گود اجاڑے ماؤں کی ،انسان اسے بھی کہتے ہیں ؟
[center] [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: جو گود اجاڑے ماؤں کی ،انسان اسے بھی کہتے ہیں ؟
[quote="افتخار"]اعجاز بھیا یہ تصویر دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔میرے پاس الفاظ نہیں جو میں بیان کر سکوں۔
اللہ ان کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے ۔اور بہت سے دوسرے والدین کو ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے۔ آمین[/quote]
آمین ثم آمین
اللہ کا عرش ایسے خاموش نہیں رہنے والا کہ ایک مسلمان کا بے گناہ خون بہ جائے لیکن خاموش رہے اس خون میں بہت تاثیر ہے .
ان شاء اللہ جب اللہ رسی کھچے گا تو پتہ چلے گا کہ کیا ہوتا ہے کسی بے گناہ کے خون کو بہانے کا.
یہ خون کبھی معاف نہیں ہوتا جب تک اس فرد سے جاکر معافی مانگ لے اور وہ معاف کردے اس معاملے میں اللہ کی عدالت بھی اس فرد کے جواب کا منتظر رہتا ہے.
اللہ ان بے گناہوں کے خون کا حساب تو ضرور لیگا

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: جو گود اجاڑے ماؤں کی ،انسان اسے بھی کہتے ہیں ؟
بس اسی آسرے پر تو لوگ جی رہے ہیں
Re: جو گود اجاڑے ماؤں کی ،انسان اسے بھی کہتے ہیں ؟
رشتہء دیوار و در تیرا بھی ہے میرا بھی ہے
مت گرا اسکو یہ گھر تیرا بھی ہے میرا بھی ہے