ابوظہبی میں اونٹوں کا مقابلۂ حسن
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
ابوظہبی میں اونٹوں کا مقابلۂ حسن
متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں اونٹوں کا بین الاقوامی مقابلۂ حسن منعقد کیا جا رہا ہے۔
’صحرا کا جہاز‘ نامی اس مقابلے میں شرکت کے لیے سعودی عربت بحرین، قطر ،اومان اور کویت کے علاوہ دیگر عرب ممالک سے دس ہزار سے زائد اونٹوں کو ابوظہبی لایا گیا ہے۔
اونٹوں کے مقابلۂ حسن کی کل انعامی رقم قریباً دس ملین ڈالر ہے جبکہ انعام کے طور پھر اونٹ مالکان کو سو کاریں بھی دی جائیں گی۔ مقابلے کے فاتح کا فیصلہ ججوں کا ایک خصوصی پینل کرے گا۔
مقابلۂ حسن دس اپریل تک جاری رہنے والی ان تقریبات کا حصہ ہے جن کا مقصد مشرقِ وسطٰی اور دیگر عرب ممالک کے ورثے کو سامنے لانا ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مقابلے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے عوام اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ریاست کے ورثے کو محفوظ کرنا اپنا اہم مشن سمجھتے ہیں اور اس کے لیے وہ اپنے شاندار ماضی کو تابناک مستقبل سے جوڑ رہے ہیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
او ہو بھئی ان کی ثقافت ہے کیوں چھوڑٰیں۔عرب امیر کبیر ہونے ک باوجود جی جان سے اونٹ پالتے اور ان کی حفاظت کرتے ہیں ویسے بھی جب پیٹ بھرا ہو تو ایسی اٹکیلیاں تو سوجھتی ہی ہیں نا۔اب وہ اغوا ہوئے بچے استعمال نہیں ہوتے اب ڈمی استعمال کرتے ہیں ۔۔ویسے یہاں لعن طعن کرنے کے بجائے ایک نظر اپنے غریب ملک میں مہنگے گھوڑوں کے شوقینوں پے بھی ڈال لیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
جی دیکھنے کی کوشش تو کرتے ہیں لیکن وہ ہماری نظریں جمنے ہی نہیں دیتے ادھر نظر جمائی ادھر کوئی ڈراؤن اڑا اور “ڈز“ لیجئے ایک اور دہشت گرد طالبان ہلاک اور اگر وہ ادھر پنجاب میں آ گھسا تو پھر ہماری اجنسیاں ہیں نا ڈراؤن کا بہترین متبادل بلکہ اب تو گھوڑے والوں نے خود ہی ڈراؤن مانگ لیئے ہیں تاکہ پنجاب والے بھی چلا نہ سکیں کہ یہ حملے امریکہ کر رہا ہے اب تو حکومتی رٹ قائم کرنے کے لئے حکومت تو آزاد ہے نہ چاہئے لاہور میں ڈراؤن سے بم گرائے یا پشور میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو