معروف عالم دین کی وفات

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

معروف عالم دین کی وفات

Post by مخلص »

السلام علیکم


گذشتہ دنوں بلتستان سے تعلق رکھنے وا لے نوجوان اہل حدیث عالم دین قاطع شرک و بدعت

مقرر شعلہ بیان حضرت مولانا محمد عباس اختر رضاے الہی سے وفات پا گئے ہیں

تمام دوستوں سے گذارش ہے ان کی مغفرت کے لئے دعا فرمائیں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: معروف عالم دین کی وفات

Post by مدرس »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معروف عالم دین کی وفات

Post by شازل »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معروف عالم دین کی وفات

Post by چاند بابو »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں (آمین)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: معروف عالم دین کی وفات

Post by سیفی خان »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: معروف عالم دین کی وفات

Post by نورمحمد »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے - آمین
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: معروف عالم دین کی وفات

Post by پپو »

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے - آمین ثم آمین
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”