اسلامی ناموں کا مقابلہ
اسلامی ناموں کا مقابلہ
[center]بسم اللہ الرحمن الرحیم[/center]
اردونامہ میں الفاظ کے اور اسی سے مطالق مختلف بہت سے موضوع پر مقابلہ ہوا اور جاری ہے.آج میں اس میں اسلامی ناموں کا مقابلہ رکھ رہا ہوں جس میں الفاظ کا کوئی قید نہیں لیکن چند قید ہیں.
1 نام اسلامی ہو
2 ترجمہ بھی ہو
3 اگر کوئی صحابی ،نبی،پیغمبر وغیرہ ............... کام نام ہو تو اس صورت میں اگے اس کے بارے میں بیان بھی کردیں.
4 بس لفظ کے آخری والے حرف سے نام کی ابتداء ہو.
مثلا:عام نام ہے تو......"عتیق آزاد کیا ہوا،پرانا،بخشا ہوا"
کوئی صحابی کا نام ہو..........."حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ"
سب سے پہلے میں شروع کرتا ہوں ہمارے اور آپ کے خالق و مالک اور اس کائینات کے مالک و خالق اللہ کے نام مبارک سے شروع کرتا ہوں
امید ہے کہ آپ کو پسند بھی آئے گا اور اس میں دلچسپی بھی لینگے.

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
ہارون
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

محمد

لیلیٰ

عیسیٰ علیہ السلام
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
یوسف علیہ السلام حسین خوبصورت
بہت خو ب میں تو اس دھاگے کو بھول ہی گیا تھا..................................
چلو
بہت خو ب میں تو اس دھاگے کو بھول ہی گیا تھا..................................
چلو
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
شمویل اسکے معنی ہیں اللہ نے سنا، یہ ایک پیغمبر کا نام ہے، جو یہودیوں میں گزرے ہیں،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
صالح
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
یا منہ = امن والی
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]

- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
ھما wrote:یا منہ = امن والی
کیا آپ . . آمنہ . . . کہہ رہی ہیں
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
نہیں یا منہ ہی ہے
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye
Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ
اچھا.... دراصل مجھے معلوم نہیں تھا . . بہت بہت شکریہ
ہمدان . . . اس کے معنی تو معلوم نہیں ہیں مگر ایک جان پہچان والے صاحب کا نام ہے