دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by سیدعباس حسین »

اسلام و علیکم
دین اسلا م کے بارے میں یہ نہا یت عمدہ سا ئیٹ ہے
سب سے بہتر با ت یہ ہے کے آپ اس سا ئیٹ پر اردو، فارسی، پنجا بی، پشتو، انگلش، چا ئینیز ، فرنچ، جرمن ، اٹا لین، ڈچ، انڈونیشین، ہسپا نوی اور بے شما ر زبا نو ں میں قرا ن شریف کا تر جمہ سن سکتے ہیں ۔
اسلا می کتب ،پکچیرز گیلری اور ڈاون لو ڈنگ کے لنک بھی دئے گئے ہیں
آن لا ئن نّتیں بھی سن سکتے ہیں اور دنیا کے تقر یبا پا نچ ملین سے زائد شہروں کے اوقات نما ز معلو م کر سکتے ہیں

ویب سا ئیٹ کا ایڈریس: http://www.pakdeen.com
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by شازل »

عباس بھائی اتنی عمدہ سائیٹ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
نعتیں سننا تو ویسے ہی مجھے پسند ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by رضی الدین قاضی »

سیدعباس حسین wrote:
اسلام و علیکم
دین اسلا م کے بارے میں یہ نہا یت عمدہ سا ئیٹ ہے
سب سے بہتر با ت یہ ہے کے آپ اس سا ئیٹ پر اردو، فارسی، پنجا بی، پشتو، انگلش، چا ئینیز ، فرنچ، جرمن ، اٹا لین، ڈچ، انڈونیشین، ہسپا نوی اور بے شما ر زبا نو ں میں قرا ن شریف کا تر جمہ سن سکتے ہیں ۔
اسلا می کتب ،پکچیرز گیلری اور ڈاون لو ڈنگ کے لنک بھی دئے گئے ہیں
آن لا ئن نّتیں بھی سن سکتے ہیں اور دنیا کے تقر یبا پا نچ ملین سے زائد شہروں کے اوقات نما ز معلو م کر سکتے ہیں

ویب سا ئیٹ کا ایڈریس: http://www.pakdeen.com
پاکیزہ سائیٹ شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ سید صاحب۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by چاند بابو »

سید عباس حسین صاحب بہت بہت شکریہ اچھی سائیٹ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by عاطف »

بہت شکریہ سید حسن صاحب آپ کا
سیدعباس حسین
کارکن
کارکن
Posts: 86
Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by سیدعباس حسین »

بھائیوں سا ئیٹ کو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ra: ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by بوبی »

شکریہ سید عباس بھائی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by سیفی خان »

zub;ar v;g
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دین اسلا م کے بارے میں نہا یت عمدہ سا ئیٹ

Post by نورمحمد »

شکریہ v;g شکریہ v;g
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”