تصویر کا سایہ کیسے لگایا جاتا ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

تصویر کا سایہ کیسے لگایا جاتا ہے

Post by rohaani_babaa »

اسلام علیکم
امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہونگے
بندہ یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ ایڈوب فوٹو شاپ یا کسی بھی پروگرام میں تصویر کے پیچھے اس کا جو سایہ سا آجاتا ہے وہ کیسے آتا ہے۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: تصویر کا سایہ کیسے لگایا جاتا ہے

Post by مجیب منصور »

تاخیر سے جواب دینے کی بصد معذرت قبول کریں
یہ ایک لمبا پیریڈ‌ہے
آپ اگر فوٹو شاپ میں کچھ مہارت رکھتے ہیں تو
میں آپ کی مکمل رہنمائی کروں گا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تصویر کا سایہ کیسے لگایا جاتا ہے

Post by محمد شعیب »

شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تصویر کا سایہ کیسے لگایا جاتا ہے

Post by شازل »

شکریہ مجبیب بھائی
فوٹو شاپ میں کچھ بھی ممکن ہے
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: تصویر کا سایہ کیسے لگایا جاتا ہے

Post by مجیب منصور »

محمد شعیب wrote:[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=j55nXCvz3rk[/utvid]
جزاک اللہ شعیب بھائی
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”