مجیب منصور صاحب کا سلام

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by طارق راحیل »

اسلام و علیکم...!!!

بعد سلام معذرت کے ساتھ کہ مین مسلسل غیر حاضر رہنے لگا ہوں آپ لوگوں تک جناب مجیب منصور صاحب کا سلام پہنانے کے لئے حاضر ہوا ہوں
آج رات تقریبا 9 بجئ جناب کا فون موصول ہوا وہ توخود چند ماہ سے حاضر نہین ہو سک رہے مصروفیت کے باعث پر مجھے روزآنہ حاضر رہنے اور آپ تمام مہمان اور میزبانوں کو سلام پہچانے کا کہہ گئے


ان کا یہ پیغام مجھ پر قرض رہا ہے سو وہ اداکرنے آگیا ہوں

اور کوشش کروں گا اب روز ہی حاضر رہوں
اور خاص کر چاند بابو کو شکایت کا موقع نہ دوں
محمّد طارق راحیل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by چاند بابو »

زہے نصیب یک نا شد دو شد بلکہ تین شد،
مجیب منصور صاحب کا سلام آیا،
واعلیکم السلام
دلی طور پر نہایت خوشی ہوئی،
طارق راحیل صاحب ان کا سلام لے کر آئے
اور زیادہ خوشی ہوئی ایک سلام لانے کی اور دوسرا ان کے اپنے آنے کی۔
تیسرا اسد اللہ شاہ صاحب حاضر ہوئے ان کی آمد پر خوشی ہوئی۔

طارق راحیل بھیا آپ کا بے حد شکریہ آپ سلام بھی لائے اور خود بھی آئے۔

اور آپ نے عندیہ دیا کہ آپ روزانہ آیا کریں گے مجھے بہت خوشی ہوگی آپ کے اس فیصلے سے۔

آپ کے پیغامات میرے موبائل پر روزانہ آتے ہیں مجھے حسرت ہی رہی کہ آپ خود بھی اردونامہ پر آیا کریں۔
امید ہے اب آپ سے ہمیشہ ملاقات ہوتی رہے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by عتیق »

[center]وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by عبیداللہ عبید »

وعلیکم وعلیھم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by اعجازالحسینی »

وعلیکم وعلیھم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by نورمحمد »

وعلیک وعلیہ السلام
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by طارق راحیل »

سنا ہے وہ واپس آگئے پر دکھائی نہیں دے رہے
میری طرح n;a;n;a
محمّد طارق راحیل
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by مجیب منصور »

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میرے پیارے برادر طارق راحیل صاحب
آپ نے میرے سلام احباب تک پہنچائے
میں آج سے ایک بار پھر ایک خاصے زمانے تک حاضر رہنے کا
اعلان کررہاہوں
آپ بھی آتے رہیے گا
اور جتنا ہوسکے یہاں احباب کو مدعو کریں
والسلام
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by مجیب منصور »

طارق راحیل wrote:سنا ہے وہ واپس آگئے پر دکھائی نہیں دے رہے
میری طرح n;a;n;a
ابھی ان شاء اللہ نظر بھی آنے لگوں گا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by افتخار »

وعلیکم وعلیھم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by بلال احمد »

مجیب منصور wrote:
طارق راحیل wrote:سنا ہے وہ واپس آگئے پر دکھائی نہیں دے رہے
میری طرح n;a;n;a
ابھی ان شاء اللہ نظر بھی آنے لگوں گا
اللہ رب العزت آپکو صحت و تندرستی عطا فرمائے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by اضواء »

مجیب منصور wrote:
طارق راحیل wrote:سنا ہے وہ واپس آگئے پر دکھائی نہیں دے رہے
میری طرح n;a;n;a
ابھی ان شاء اللہ نظر بھی آنے لگوں گا

مرحبا بك

نتمنى لك أطيب الأوقات

ننتظر مشاركاتك

حياك الله
لقد سعدنا بقدومك الينا


Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by نورمحمد »

[center]مرحبا . . .خوش آمدید . . . ویلکم . . [/center]
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: مجیب منصور صاحب کا سلام

Post by مجیب منصور »

سب کا شکریہ بہت بہت
شکرا لک علی ھذا المن یا اضواء
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”