اسامہ کی مقبولیت پاکستان میں

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

اسامہ کی مقبولیت پاکستان میں

Post by عتیق »

مقابلہ مضمون نویسی”شیخ اسامہ بن لادن شہید “کا اعلان

by Farooq Pasha on May 18, 2011 // No Comment

کراچی :القاعدہ کی اردو زبان میں موجود ویب سائٹ پر” شیخ اسامہ بن لادن شہید ” کے موضوع پر مضمون نویسی کےمقابلے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

ویب سائٹ کے مطابق مضمون نگار 20 جون 2011 تک اپنے مضامین بھیج سکتے ہیں ۔ ان مضامین کو ویب سائٹ پر آنے والے لوگ پڑھ اور اس پر کمنٹ بھی کر سکیں گے ۔ذرائع کے مطابق ویب سائٹ پر آنے والے لوگوں اور مضامین پڑھنے والے لوگوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مضامین بھی بڑی تعداد میں آرہے ہیں ایک آئی ٹی ماہر کے مطابق ویب سائٹ کا دورہ کرنے والے لوگوں کی اکژیت پاکستانی ہے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسامہ پاکستان میں کس قدر مقبول تھا ۔



پاکستان کے ایک مقبول نجی ٹی وی چینل کے سروے کے مطابق پاکستان میں اسامہ کی ہلاکت سے 50 فیصد لوگ ناخوش ہیں اور70 فیصد سے زائد لوگ امریکہ سے نفرت کرتے ہیں۔



القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو ایک اور دو مئی کی درمیانی شب امریکی فوجیوں نے ایک یکطرفہ آپریشن میں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں ہلاک کر دیاتھا۔

بحوالہ http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=46376
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اسامہ کی مقبولیت پاکستان میں

Post by نورمحمد »

مگر اس ویب سائٹ کا کیا ایڈریس ہے ؟‌؟‌؟‌؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسامہ کی مقبولیت پاکستان میں

Post by عتیق »

جہاں سے مجے ملا ہے وہ لنک تو میں نے پیش کی ہے.جوکہ یہ ہے
http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=46376

اب اور کون سی ہے اس کا معلوم نہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”