ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by محمد شعیب »

گوگل نے ٹرانسلیٹر تو بنا دیا جس سے کئی زبانوں کا ترجمہ کیا جاسکتا ہے. لیکن مسئلہ یہ کہ اگر مجھے کسی ایسی زبان کے لفظ کا ترجمہ دیکھنا ہو جو مجھے ٹائپ کرنی نہیں آتی تو ترجمہ کیسے دیکھوں گا ؟

مثلا میں ہندی یا چائینیز زبان کے کسی لفظ کا اردو ترجمہ کرنا چاہتا ہوں، تو مجھے گوگل ٹرانسلیٹر میں وہ لفظ ہندی یا چائینیز میں لکھنا ہو گا. پھر گوگل اس کا اردو ترجمہ کریگا. اور میں یہ زبانیں لکھنا نہیں جانتا. اب اس کا کیا حل ہے ؟
گوگل بھی کمال کی چیز ہے. اس کا حل بھی نکال ہی لیا. اور وہ یہ کہ آپ پہلے گوگل کی اس سروس سے جس سے رومن ٹائپنگ کو یونی کوڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے، اپنا لفظ تبدیل کریں. پھر اس لفظ کو وہاں سے کاپی کر کے گوگل ٹرانسلیٹر میں لائیں اور ترجمہ دیکھیں.

مثلا ہندی کا ایک لفظ ہے "بیاج". اس کا ترجمہ دیکھنے کے لئے اگر گوگل ٹرانسلیٹر سے مدد لینی ہے تو اس لفظ کو ہندی میں لکھنا ہو گا. جو مجھے نہیں آتی. اس کے لئے میں پہلے اس صفحے پر جاؤں گا

http://www.google.com/transliterate/

یہاں یہ ٹائپ کرونگا byaj اور جوں ہی اسپیس دباؤں گا تو گوگل اسے ہندی بنا دیگا ब्याज
اس طرح.

اب گوگل ٹرانسلیٹر http://translate.google.com/ میں آ کر ہندی ٹو اردو منتخب کر کے اس لفظ کو وہاں کاپی کرونگا تو اس کا اردو ترجمہ مل جائے گا....

اسی طرح دیگر زبانیں بھی ....
کیوں ؟ ہے ناں مزے کی بات ....
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; v;g v;g ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by عتیق »

بہت عمدہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by چاند بابو »

بات تو واقعی مزے کی ہے مگر یہ کیسے پتہ چلے گا کہ گوگل نے یہ جو بیاج لکھا ہے وہ واقعی بیاج ہی لکھا ہے یا کچھ اور؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by محمد شعیب »

چاند بابو!
بد گمانی اچھی بات نہیں. بے چارے نے صحیح لکھا ہوگا...

;)
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by افتخار »

v_v_g
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:چاند بابو!
بد گمانی اچھی بات نہیں. بے چارے نے صحیح لکھا ہوگا...

;)
لو جی گوگل بھی اب بے چارہ ہوگیا be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ترجمہ معلوم کرنے کے لئے ...

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:بات تو واقعی مزے کی ہے مگر یہ کیسے پتہ چلے گا کہ گوگل نے یہ جو بیاج لکھا ہے وہ واقعی بیاج ہی لکھا ہے یا کچھ اور؟؟؟
.............یہاں یہ ٹائپ کرونگا byaj اور جوں ہی اسپیس دباؤں گا تو گوگل اسے ہندی بنا دیگا ब्याज
اس طرح..............


حضرت . . اوپر جو بیاج byaj لکھا ہے وہ درست ہے . . ویسے تھوڑا بہت رسک تو لینا ہی ہوگا !!
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”