صحافی کا قتل (ائی ایس ائی ) کا کھیل
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: صحافی کا قتل (ائی ایس ائی ) کا کھیل
یہ آئی ایس آئی کے خلاف ایک نئی پروپیگنڈہ سازش ہے تاکہ آئی ایس آئی اور فوج کو بدنام کیا جا سکے اس میں سی آئی اے ملوث ہے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: صحافی کا قتل (ائی ایس ائی ) کا کھیل
لاحول ولا قوة الله بالله .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: صحافی کا قتل (ائی ایس ائی ) کا کھیل
صحافتی حلقے بھی آئی ایس آئی کا نام لے رہے ہیں
Re: صحافی کا قتل (ائی ایس ائی ) کا کھیل
اسلام میں کسی بھی صحافی کو شہید کردینا درست نہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: صحافی کا قتل (ائی ایس ائی ) کا کھیل
کسی بھی صحافی کا ہی نہیں سب کاخون ناحق حرام ہے