خوبصورت نعتیں سنیئے

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ عاطف بھیا بہترین نعتیں شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by عاطف »

پسند کرنے کا شکریہ چاند بابو
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by ھما »

[center]یہ عقیدہ ہے مو من کا ایمان ہے
کملی والا دو عالم کا سلطان ہے

کر لیا اپنی امت میں شامل مجھے
یہ رسول مکرم کا ا حسان ہے

جونبئ کا نہیں وہ ہمارا نہیں
یہ خدائے دوعالم کا اعلان ہے

آپکا خود ہی قرآن قصیدہ پڑھے
دیکھ لو رحل پہ رکھا قرآن ہے

جو بھی رضواں نیئ کی اہانت کرے
آدمی وہ نہیں نسل شیطان ہے[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by پپو »

جزاک اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by اضواء »

أحسنت بارك الله فيك ........
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by افتخار »

جزاک اللہ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
[center]Image[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by عتیق »

:clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by نورمحمد »

شکریہ
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: خوبصورت نعتیں سنیئے

Post by ھما »

[center]شکستہ پر کو بھی اکثر پر واز دیتے ہیں
خو شا قسمت جنھیں سرکار خود آواز دیتے ہیں

حضوری سے سلامی تک کچھ ایسے مرحلے بھی ہیں
جو دل کی دھڑکنوں کو خود لب اعجاز دیتے ہیں

کہیں سرمست ہے رومی کہیں خود رفتہ ہے سرمد
خود لب تک آنہیں سکتا وہ حرف راز دیتے ہیں

قیامت تک زوال آے نہ جس طرز حکومت پر
وہ تاج وتخت لے کر وہ کلاہ ناز دیتے ہیں

مری ہر سانس یہ کہتی ہوئی محسوس ہوتی ہے
وہ کب مجھ کو بلا تے ہیں وہ کب آواز دیتے ہیں

انھیں کا حکم چلتا ہے خدائی کار خانے میں
وہی انجام دیتےہیں وہی آغاز دیتے ہیں[/center]
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”