اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

ملکی اور غیرملکی واقعات، چونکا دینے والی خبریں اور کچھ نیا جو ہونے جا رہا ہے
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by عتیق »


منجانب:باب الاسلام
اتواراورپیرکی درمیانی شب امارت اسلامیہ کےمجاہدین نےاللہ تعالی کی نصرت سے قندھارسینٹرل جیل کوتوڑ کر541پانچ سواکتالیس قیدی مجاہدین کو106ایک سوچھ کمانڈروں سمیت چھڑالیے۔

سینٹرل جیل سےمجاہدین کی رہائی کےبابت امارت اسلامیہ کےترجمان قاری محمدیوسف احمدی نےالامارہ ویب کوبتایا۔

قندھارسینٹرل جیل ملکی سطح پرمعروف اوربڑا قیدخانہ ہے، جس کےمختلف بلاک ہیں، جن میں سب سے اہم جرائم پیشہ افراد اور سیاسی بلاک ہیں۔ تمام مجاہدین کوسیاسی بلاک میں قید رکھا جاتے ہے، جیل کےسیاسی بلاک میں 541 مجاہدین قیدتھے۔

امارت اسلامیہ افغانستان کےزیرسرپرستی قندھارکےمجاہدین نے سابق کامیاب آپریشن کی پیروی میں ایک بارپھرجیل سےمجاہدین کی رہائی کا منصوبہ بنایا۔ منصوبہ بندی کےمطابق پانچ ماہ قبل مجاہدین نےجیل کےجنوب سے360 میٹرکےفاصلے پر سرنگ کی کھودائی شروع کردی، نہایت غوروفکر، رازداری اور ماہرانہ طور پر کام کو جاری رکھا گیا، کئی ماہ تک کھودائی کی گئی، یہ سرنگ کئی چیک پوسٹوں، قندھار اور ہرات قومی شاہراہ کے نیچے سے گزر کر سینٹرل جیل کے سیاسی بلاک تک پہنچی۔

حالیہ دنوں کےدوران سرنگ کا کام اختتام کوپہنچا، تو مجاہدین نے قیدیوں کی باحفاظت رہائی کےپلان پرنظرثانی کی، اور یوں منصوبہ بندی کی گئی، کہ پلان کو کامیاب بنانےکےلیے سینٹرل جیل کےآس پاس فدائی مجاہدین کاگروپ موجودرہے، تاکہ مجاہدین کی رہائی کے دوران دشمن کی ممکنہ مداخلت کا سدباب کرسکیں۔



پروگرام کےمطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات دس بجے جیل سے مجاہدین کی انخلاء کا کام شروع ہوا، قیدی مجاہدین میں سے 3 افراد اس راز سے باخبر تھے، وہ ہرکمرے میں جاتے اور سوئے مجاہدین کو جگاکرسرنگ کی جانب ان کی رہنمائی کرتے، اسی طرح قیدیوں کےانخلاء کاسلسلہ شروع ہوا اور رات گئے تقریبا ساڑھےتین بجے اختتام پذیرہوا، ساتھ ساتھ مجاہدین نے قیدیوں کو گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہےکہ قیدیوں میں زخمی،بیماراورضعیف وغیرہ تمام افرادکورہائی دلواگئی اورجیل کےسیاسی بلاک میں کوئی قیدی نہ رہ سکتا۔

حیرت انگيز بات تو یہ ہے کہ آپریشن رات ساڑھےتین بجے اختتام کوپہنچا، جبکہ جدیدٹیکنالوجی سےلیس 48 ممالک کےاعلی تربیت یافتہ فوج کے زیرسایہ قندھار انتظامیہ کو سورج طلوع ہونے تک اطلاع نہ ملی۔ مقامی لوگ اورمجاہدین کا کہنا ہے کہ آپریشن سے چار گھنٹے کے بعد بھی جیل کے آس پاس ایسی ہلچل نظرنہیں آرہی، جس سے دشمن کی خبرداری سمجھ میں آئے۔

واضح رہےکہ جون دو ہزار آٹھ میں قندہار جیل کے گیٹ اور قریبی پولیس چوکیوں کو تباہ کر کے مجاہدین نے نو سو قیدیوں کو آزاد کرا لیا تھا۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by افتخار »

خبر شئیر کرنے کا شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by چاند بابو »

خبر کی شئیرنگ پر مشکور ہوں۔
جب اللہ تعالٰی کی نصرت ساتھ ہو تو پھر کوئی بھی جیل کوئی بھی مشکل مشکل نہیں رہتی ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by بلال احمد »

خبر کے اشتراک کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by عتیق »

جب اللہ تعالٰی کی نصرت ساتھ ہو تو پھر کوئی بھی جیل کوئی بھی مشکل مشکل نہیں رہتی ۔

جی ہاں بلکل مشکل نہیں رہتی ہے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by نورمحمد »

کیا کسی کے پاس اس فرار کی تفصیل اور مل سکتی ہے . . . . .
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by اعجازالحسینی »

v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اللہ تعالی کی نصرت( 541 قیدی کیسے رہا ہوئے ؟)

Post by اضواء »

الله سبحانه قادر على كل شىء .....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “منظر پس منظر”