جوملہ کے کچھ مفید اور فری ایکس ٹینشن

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

جوملہ کے کچھ مفید اور فری ایکس ٹینشن

Post by محمد شعیب »

جوملہ سی ایم ایس کے کچھ فری اور مفید ایکس ٹینشنز آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں

1. Kunena Image

جوملہ ویب سائٹ کے لئے فورم بنانے کا ایکسٹینشن. تفصیلات کے لئے یہاں وزٹ کریں http://www.kunena.org/

2. جے کمنٹسJComments Image
جوملہ آرٹیکلز پر کمنٹس آپشن کے لئے فری ایکس ٹینشن. تفصیلات کے لئے یہاں وزٹ کریں
http://www.joomlatune.com/

3. jPFChatImage

جوملہ کی ویب سائٹ پر چیٹ روم لگانے کے لئے.

4. imgmap
جوملہ کے بیک اینڈ پر ایڈیٹر کو اپڈیٹ کرنے کے لئے. تفصیلات کے لئے یہاں وزٹ کریں
http://www.vir-zone.com/index.php?optio ... &Itemid=17

5. Adsmanager
جوملہ سائٹ پر کلاسیفائیڈ ایڈ لگانے کے لئے.تفصیل کے لئے یہاں وزٹ کریں
http://extensions.joomla.org/extensions ... d-ads/1096

6. eXtplorer Image
بیک اینڈ پر ایف ٹی پی میں سرور اوپن کرنے کے لئے. تفصیل کے لئے یہاں وزٹ کریں

http://extplorer.sourceforge.net/

6. Iframe plugin
جوملہ کے آرٹیکل میں آئی فریم کمانڈ استعمال کرنے لئے. تفصیل کے لئے یہاں وزٹ کریں

http://www.vir-zone.com/index.php?optio ... a&Itemid=4
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ کے کچھ مفید اور فری ایکس ٹینشن

Post by عتیق »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;


جزاک اللہ سر مسکان کی محدود گنجائش ہے.ورنہ..................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جوملہ کے کچھ مفید اور فری ایکس ٹینشن

Post by یاسر عمران مرزا »

ایک بہترین پوسٹ کے لیے شکریہ شعیب بھائی.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ کے کچھ مفید اور فری ایکس ٹینشن

Post by محمد شعیب »

آپ دونوں کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”