اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

میرا تو خیال ہے کہ فورم کو نئے سرےسے بنائیں نئی تھیم اور نیا ورژن
کیا خیال ہے؟
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by فہیم »

شازل wrote:میرا تو خیال ہے کہ فورم کو نئے سرےسے بنائیں نئی تھیم اور نیا ورژن
کیا خیال ہے؟
پی ایچ پی بی بی تھری کا نیا ورژن لانچ ہو گیا ہے ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote: کیا کسی کے پاس پورٹل صفحہ کے علاوہ کسی اور صٍفحہ پر ایرر آیا؟
ادھر تو تقریبا ہر صفحہ پر آرہا ہے :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by پپو »

آج تو کافی کم بلکہ آج تو ہوا ہی نہیں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

مجھے تو دکھائی نہیں دیا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

اور مجھے بھی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by فہیم »

SQL ERROR [ mysql4 ]

MySQL server has gone away [2006]

اس صفحہ کی تشکیل کے دوران ڈیٹا بیس کا ایک مسئلہ سامنے آیا ہے۔ برائے مہربانی اگر یہ مسئلہ برقرار رہتا ہے تو Board Administrator سے رابطہ کریں۔ شکریہ !

براہِ کرم فورم کے منتظم یا ویب ماسٹر کو اطلاع کریں: admin@urdunama.org
Powered by phpBB © 2000, 2002, 2005, 2007 phpBB Group


آپ مائی بی بی پر کیوں کنورٹ نہیں ہو جاتے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

آج مورخہ 22 مئی 2012 کو یہ ایرر آیا..

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا یہ ایرر کب کتنے بجے آیا تھا اور کتنی دیر رہا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by محمد شعیب »

کل مورخہ 22 مئی 2012 رات 8:33 پر آیا تھا.
اور ایک مرتبہ آیا. پھر بیک کر کے دوبارہ ٹرائی کی تو صحیح ہو گیا.
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by اضواء »

عفوًا! تعذر على Google Chrome الاتصال بـ urdunama.org
الاقتراحات:
حاول إعادة تحميل الصفحة.
بحث في Google:

مساعدة Google Chrome - لماذا أرى هذه الصفحة؟
©2012 Google - الصفحة الرئيسية لـ Google

2:09
2:7: 1433 ھ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

ارے اضواء بہنا یہ کیا لکھا ہے؟؟؟؟؟؟
اس کا ترجمہ بھی کر دو نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:ارے اضواء بہنا یہ کیا لکھا ہے؟؟؟؟؟؟
اس کا ترجمہ بھی کر دو نا.
معاف کیجئے گا! گوگل کروم urdunama.org سے رابطہ کرنے کے قابل نہیں ہے تجاویز: صفحے کو دوبارہ لوڈ کرنے کی کوشش کریں. گوگل میں تلاش کریں: گوگل کروم مدد - کیوں میں نے اس صفحے کو دیکھ رہا ہوں؟ © 2012 Google - Google ہوم 2:09 2:7: ای 1433
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by اضواء »

آپ کا بہت بہت شکریہ اشفاق علی بھیا ...

ایرر کا مسئلہ بہت بڑھ گیا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by بلال احمد »

چاند بھائی یہ لیں آپ کیلئے گفٹ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a


[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by شازل »

ان ایررز نے چاند بابو کو کہیں‌ کا نہیں رکھا.
شکر ہے کہ سارا کام انہوں نے سنبھال رکھا ہے ورنہ میں ہوتا تو کبھی کا بھاگ چکا ہوتا. جیسے اب بھاگا ہوا ہوں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by بلال احمد »

شازل wrote:ان ایررز نے چاند بابو کو کہیں‌ کا نہیں رکھا.
شکر ہے کہ سارا کام انہوں نے سنبھال رکھا ہے ورنہ میں ہوتا تو کبھی کا بھاگ چکا ہوتا. جیسے اب بھاگا ہوا ہوں
چاندبھائی کافی عرصہ سے ان ایررز سے نبردآزما ہیں، لیکن سوچنے والی بات یہ ہے کہ آخر یہ ختم کیوں نہیں ہورہے c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by اضواء »

ابھی بھی یہ ہی ایرر کا شکار ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by چاند بابو »

جی اضوا بہنا اب بتائیں ایررز کا کیا حال ہے کیا آج بھی کچھ مسئلہ چل رہا ہے یا آج سب ٹھیک ہے؟؟؟


اور ہاں شازل بھیا آپ کو بھاگنے نہیں دوں گا میں جب ضرورت پڑی فورا گھسیٹ کر یہاں لے آؤں گا مگر اس کی شاید ضرورت ہی نہیں پڑے گی میری کل جیسی دھمکی ہی کام کر جائے گی.


بلال بھیا ایسے ایررز آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے دنیا کے بہترین سرورز پر بھی ایسے ایررز آنا کوئی بڑی بات نہیں حالانکہ گوگل اور یاہو کے سرورز بھی سال میں کئی بار کریش کر جاتے ہیں.
الحمداللہ ہمارا سرور بھی دنیا کے چند بہترین کمپنیوں کے سرورز میں سے ایک ہے اور اس پر ایسے ایررز تو کبھی کبھار آجاتے ہیں مگر کوئی بڑا کریش جب سے اردونامہ بنا ہے تب سے آج تک نہیں آیا.

خیر میں اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں کہ اردونامہ پر ایسے ایررز کم سے کم آئیں اور انشااللہ مستقبل میں‌ بھی میری یہی کوشش ہو گی کہ ایسا نا ہو یا بے حد کم ہو.

بس کوئی بھی ایسا مسئلہ ہو تو مجھے آگاہ ضرور کرتے رہا کریں کیونکہ میرے لئے یہ ممکن تو نہیں کہ چوبیس گھنٹے سائیٹ کو چیک کرتا رہوں مگر ایسا اکثر ہوتا ہے کہ جب میں نہیں ہوتا آپ ہوتے ہیں جب آپ نہیں ہوتے تو کوئی اور ہوتا ہے اور اس طرح دن کے کسی بھی لمہے میں آنے والا کوئی بھی ایرر نوٹ کرنا آسان ہو جاتا ہے.

ایسے کسی بھی ایرر کی صورت میں اس ایرر رپورٹ کی کا متن، ہو سکتے تو اس کی تصویر اور اس صفحہ کا لنک جس کو کھولنے پر ایرر ملا اور وقت بمعہ تاریخ ضرور ارسال کیا کیجئے کیونکہ اس سے ایرر کو کھوجنا نہایت آسان ہوتا ہے. دوسری صورت میں مجھے بھی اور ہوسٹنگ کمپنی کے نمائندے کو بھی بہت سی سرکھپائی کرنا پڑتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر ایرر کا مسئلہ بڑھ گیا

Post by اضواء »

جی چاند بھیا

ابھی بھی


آئیے توبہ اور استغفار پڑھیں

کھولنے پر یہ ایرر ہے

Network Error (tcp_error)

A communication error occurred: "Operation timed out"
The Web Server may be down, too busy, or experiencing other problems preventing it from responding to requests. You may wish to try again at a later time.

For assistance, contact your network support team.



7:00: شام

26 : شعبان : 1433 ھجری
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”