جو درد دل آشنا ھوا

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

جو درد دل آشنا ھوا

Post by عبدالرحمن سید »

[center]تیرے در سے جو درد دل آشنا ھوا
قرار نہ رھا جب سے تیرا سامنا ھوا

ھمارے نصیب میں یہ درد کیوں ھے
اس درد کو کیا ھمیں ھی پالنا ھوا

یہ درد بھی کیسا درد ھے جاتا نہیں
قصور ھمارا جو ھاتھ تیرا تھامنا ھوا

خوب بےوقوف بن گئے تیرے وعدے پر
کوئی انتظار میں رھا اور تیرا ٹالنا ھوا

ارمان تڑپ گئے کیوں یہ مڈبھیڑ ھوئی
گلی کے نکڑ پر ھی جو تیرا جاننا ھوا[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب بڑے بھیا ایک بہت اچھی غزل کے ساتھ واپسی پر آپ کا بہت بہت شکریہ۔

بڑے بھیا کہاں غائب ہو جاتے ہیں آپ اور غائب بھی لمبے عرصے کے لئے ہوتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

میرے محترم سید صاحب کیا حال ہے آپ کا؟
آپ کا شاندار استقبال کررہاہوں اس شعر کے ساتھ

آپ کے جلووں سے مُزیّن دونوں آنکھیں ہیں مِری
آپ کا خاکہ، آپ کا نقشہ،آپ کی صورت دل میں‌ہے

آپ کی حسرت، آپ کا ارماں،آپ کی اُلفت، آپ کا غم
کیا بتائیں، کیا کہیں، کیا کیا ہمارے دل میں ہے.

رنج و غم، درد و الم، یاس، تمنا، حسرت
اِک تری یاد کے ہونے سے ہے کیا کیا دل میں!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: جو درد دل آشنا ھوا

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:[center]تیرے در سے جو درد دل آشنا ھوا
قرار نہ رھا جب سے تیرا سامنا ھوا

ھمارے نصیب میں یہ درد کیوں ھے
اس درد کو کیا ھمیں ھی پالنا ھوا

یہ درد بھی کیسا درد ھے جاتا نہیں
قصور ھمارا جو ھاتھ تیرا تھامنا ھوا

خوب بےوقوف بن گئے تیرے وعدے پر
کوئی انتظار میں رھا اور تیرا ٹالنا ھوا

ارمان تڑپ گئے کیوں یہ مڈبھیڑ ھوئی
گلی کے نکڑ پر ھی جو تیرا جاننا ھوا[/center]
بہت خوب ۔ سید صاحب کافی لمبے عرصہ بعد آپ تشریف لائے۔مگر آتے ہی ایک شاندار غزل پیش کردی ۔
بہت بہت شکریہ !
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو، مجیب جی، اور رضی بھائی،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!
میں ذرا لمبی چھٹی گیا ھوا تھا، اب میں نانا بن گیا ھوں،!!!!!!
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

عبدالرحمن سید wrote:چاند بابو، مجیب جی، اور رضی بھائی،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!
میں ذرا لمبی چھٹی گیا ھوا تھا، اب میں نانا بن گیا ھوں،!!!!!!
سیّد صاحب بہت بہت مبارک ہو، آپ نانا بن گئے۔
یہ تو بتایا ہی نہیں نواسا یا نواسی؟
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

ماشاء اللہ ہمارے معززرکن سید صاحب نانا بن گئے
بہت بہت مبارک
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

عبدالرحمن سید wrote:چاند بابو، مجیب جی، اور رضی بھائی،!!!!!
بہت بہت شکریہ،!!!!!
میں ذرا لمبی چھٹی گیا ھوا تھا، اب میں نانا بن گیا ھوں،!!!!!!
اسلا م علیکم
محترم عبدالرحمن سید صاحب آپ کو نانا بننے کی خوشی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آنے والا آپ کے لئے اور آپ کی بیٹی داماد کے لئے آنکھوں کا نور ثابت ہو اور دین و دنیا میں نام پیدا کرے اللہ تعالٰی کے بندوں سے پیار کرنے والا اور اللہ تعالٰی کے پسندیدہ بندوں میں سے ہو۔
تو اب مٹھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟
۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

آپ سب کی خوبصورت دعاؤں کا بہت بہت شکریہ، میں اپنی نواسی کا نانا بن گیا ھوں،!!!!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”