تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
مجیب منصور wrote:حاضری قبول کی جائے
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آپکی حاضری بہت ہی خوشی اور
شکریہ کے ساتھہ لگائی جاتی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
مجیب منصور
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
-
Contact:
Post
by مجیب منصور »
اس قدر اظہار مسرت کے ساتھ حاضری لگانے کا بہت شکریہ
-
نورمحمد
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
-
Contact:
Post
by نورمحمد »
حاضر . . میڈم جی
-
افتخار
- معاون خاص
- Posts: 11810
- Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
- جنس:: مرد
-
Contact:
Post
by افتخار »
میں ماسٹر حاضر ہوں۔
-
یاسر عمران مرزا
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
-
Contact:
Post
by یاسر عمران مرزا »
السلام علیکم حاضر ہوں، میری حاضری لگا دیں
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
مجیب منصور wrote:اس قدر اظہار مسرت کے ساتھ حاضری لگانے کا بہت شکریہ
شکریہ جی شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
نورمحمد wrote:حاضر . . میڈم جی
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
کدھر تھے صبح سے
آپکی حاضری لگ رہی ہے شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
افتخار wrote:
میں ماسٹر حاضر ہوں۔
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
دو دن سے کدھر گھوم رہے ہو
اپکی بھی حاضری لگ گئی ہے شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
یاسر عمران مرزا wrote:السلام علیکم حاضر ہوں، میری حاضری لگا دیں
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
حاضر ہوں جی
میری بھی حاضری لگائے بہن۔[/center]
-
چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
-
Contact:
Post
by چاند بابو »
استانی جی میں بھی حاضر ہوں میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
رضی الدین قاضی wrote:[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
حاضر ہوں جی
میری بھی حاضری لگائے بہن۔[/center]
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
آپ کی حاضری بھی لگ گئی ہے بھیا
ہمیشہ کی طرح شکریہ اور خوشی سے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
پپو
- ٹیم ممبر
- Posts: 17803
- Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm
Post
by پپو »
اسلام علیکم
ماشٹرانی جی بندہ حاضر ہے
حاضری لگا دیں شکریہ کے ساتھ
حاضر جناب
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
چاند بابو wrote:استانی جی میں بھی حاضر ہوں میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
اب پلیز بولے تو کیسا نا کیسا حاضری تو لگانا ہی ہے
چلو لگ ہی گئی سمجھو آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
پپو wrote:اسلام علیکم
ماشٹرانی جی بندہ حاضر ہے
حاضری لگا دیں شکریہ کے ساتھ
حاضر جناب
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
لگ گئی ہے جی پریشان مت ہو وہ بھی شکریہ کے ساتھہ
آپ کی
حاضری لگ گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
نورمحمد
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
-
Contact:
Post
by نورمحمد »
{أضواء} wrote:نورمحمد wrote:حاضر . . میڈم جی
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
کدھر تھے صبح سے
آپکی حاضری لگ رہی ہے شکریہ کے ساتھہ
معافی چاہتا ہوں ماسٹرانی جی . . . .
دراصل . . . کل اپنے گاؤں جانا ہے اور آفس میں کام اچانک سے اتنا ذیادہ ہو گیا ہے کہ فرصت ہی نہ ملی . . .
( پرسوں سے 15 دن کی چھٹی کی درخواست بھی پاس کیجئے گا . . . موقع ملے گا تو درمیا ن میں حاضری دیتا رہوں گا . .)
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
نورمحمد wrote:{أضواء} wrote:نورمحمد wrote:حاضر . . میڈم جی
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
کدھر تھے صبح سے
آپکی حاضری لگ رہی ہے شکریہ کے ساتھہ
معافی چاہتا ہوں ماسٹرانی جی . . . .
دراصل . . . کل اپنے گاؤں جانا ہے اور آفس میں کام اچانک سے اتنا ذیادہ ہو گیا ہے کہ فرصت ہی نہ ملی . . .
( پرسوں سے 15 دن کی چھٹی کی درخواست بھی پاس کیجئے گا . . . موقع ملے گا تو درمیا ن میں حاضری دیتا رہوں گا . .)
آپکی عرضی قبول
کی جاتی ہے
اور آپ سے اپنا ڈھیر سارا خیال رکھنے کی
درخواست کی جاتی ہے
دعاء ہے کے الله سبحانه آپ کی ہر نیک تمناء پوری کرے
اور آپ اپنے کام سے جلد فارغ ہوجائے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
علی عامر
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
-
Contact:
Post
by علی عامر »
السلام علیکم،
-
اضواء
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Post
by اضواء »
علی عامر wrote:السلام علیکم،
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
آپکی حاضری لگ گئی ہے شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
رضی الدین قاضی
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Post
by رضی الدین قاضی »
اضواء بہن میں پھر حاضر ہوں۔
میری حاضری قبول کی جائے۔