حاضری رجسٹر نمبر 5
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
حاضری رجسٹر نمبر 5
[center]
امید ہے الله سبحانه کہ آپ تمام احباب
بھی بخیر وعافیت ہوں گے
آپ تمام کو علم ہے کہ چوتھےوالے
حاضری رجسٹر کاہدف100 صفحات مکمل ہوچکےہیں
آپ سب معززافراد سے گزارش ہے کے
اس نئے حاضری رجسٹر میں اپنی حاضری کودرج کرے
اس سے ہمیں ایکدوسرے کی کیفیت
کی اطلاع بھی ملتی رہے گی اور اردونامہ
کی بزم کو ترقی
دینے کا موقع مل جائیگا
[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
یاسر عمران مرزا wrote:السلام علیکم ، حاضر ہوں.....
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته ...
آپ کی حاضری لگائی گئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
[center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ارے واہ
نیا حاضری رجسٹر
اضواء بہن بہت بہت شکریہ نیا حاضری رجسٹر بنوانے کا۔
اب میری حاضری کچھ نئے انداز سے لگا کر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجیئے۔[/center]
ارے واہ
نیا حاضری رجسٹر
اضواء بہن بہت بہت شکریہ نیا حاضری رجسٹر بنوانے کا۔
اب میری حاضری کچھ نئے انداز سے لگا کر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجیئے۔[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
رضی الدین قاضی wrote: [center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ارے واہ
نیا حاضری رجسٹر
اضواء بہن بہت بہت شکریہ نیا حاضری رجسٹر بنوانے کا۔
اب میری حاضری کچھ نئے انداز سے لگا کر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجیئے۔[/center]
[center]وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته......
آئیے بیٹھیے شوق سے کہئے کیا رکھا ہے ہمارے لیئے حکم
حاضری تو آپ کی بھیا لگ گئی ہے
خوشی اور شکریہ کے ساتھہ
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
نئے حاضری رجسٹر کے پہلے صفحے میں ہماری حاضری کو بھی جگہ عطاکی جائے
اضواء جی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote: [center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ارے واہ
نیا حاضری رجسٹر
اضواء بہن بہت بہت شکریہ نیا حاضری رجسٹر بنوانے کا۔
اب میری حاضری کچھ نئے انداز سے لگا کر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجیئے۔[/center]
[center]وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته......
آئیے بیٹھیے شوق سے کہئے کیا رکھا ہے ہمارے لیئے حکم
حاضری تو آپ کی بھیا لگ گئی ہے
خوشی اور شکریہ کے ساتھہ
[/center]
مجھے معلوم نہیں تھا اس قدر خاطر داری کی جائے گی۔
بہت بہت شکریہ بہن
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو . . . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
نورمحمد wrote: بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو . . . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
نور بھائی تحفہ؟
کس خوشی میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
مجیب منصور wrote:
نئے حاضری رجسٹر کے پہلے صفحے میں ہماری حاضری کو بھی جگہ عطاکی جائے
اضواء جی
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته......
نئے حاضری رجسٹر پر آپکی
موجودگی سے ایک رونق سے آگئی ہے
جگہ تو کیا آپ کیلئے پورا رجسٹر حاضر ہے
آپکی حاضری لگ گئی ہے خوشی اور شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
نورمحمد wrote: بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو . . . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
شکریہ کے ساتھہ
اور رہا تحفہ کی بات
سوچ لو آج تو ہم دے دینگے پر آپ کوکل سے اپنے ساتھہ
بھی کچھہ نا کچھہ تو لانا پڑیئگا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
رضی الدین قاضی wrote:{أضواء} wrote:رضی الدین قاضی wrote: [center]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ارے واہ
نیا حاضری رجسٹر
اضواء بہن بہت بہت شکریہ نیا حاضری رجسٹر بنوانے کا۔
اب میری حاضری کچھ نئے انداز سے لگا کر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجیئے۔[/center]
[center]وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته......
آئیے بیٹھیے شوق سے کہئے کیا رکھا ہے ہمارے لیئے حکم
حاضری تو آپ کی بھیا لگ گئی ہے
خوشی اور شکریہ کے ساتھہ
[/center]
مجھے معلوم نہیں تھا اس قدر خاطر داری کی جائے گی۔
بہت بہت شکریہ بہن
آپ کے اس رہنمائی اور پیار و خلوص
کا بھی بہت بہت شکریہ !!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
اسلام علیکم
واہ بھی نیا رجسٹرساتھ نیا فرنیچر بھی یعنی اب ٹاٹ والے سکول سے جان چھوٹ گئی اور کھانے پینے کاانتظام بھی یہ سکول ہی ہے نا کہیں کوئی ہوٹل تو نہیں
میری حاضری ماشٹرانی جی آپکی کرسی بھی زبردست ہے
حاضر جناب
واہ بھی نیا رجسٹرساتھ نیا فرنیچر بھی یعنی اب ٹاٹ والے سکول سے جان چھوٹ گئی اور کھانے پینے کاانتظام بھی یہ سکول ہی ہے نا کہیں کوئی ہوٹل تو نہیں
میری حاضری ماشٹرانی جی آپکی کرسی بھی زبردست ہے
حاضر جناب
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
پپو wrote:اسلام علیکم
واہ بھی نیا رجسٹرساتھ نیا فرنیچر بھی یعنی اب ٹاٹ والے سکول سے جان چھوٹ گئی اور کھانے پینے کاانتظام بھی یہ سکول ہی ہے نا کہیں کوئی ہوٹل تو نہیں
میری حاضری ماشٹرانی جی آپکی کرسی بھی زبردست ہے
حاضر جناب
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته......
جی ہاں
نئے زمانے کا تقاضہ ہے
اب ہوٹل کا انتظام بھی چاند بھیا کردینگے
آ پ فکر مت کرو کھانے پینے کی
کرسی کی تعریف پر آپ کا شکریہ
ویسے کرسی تو سب ہی کو پسند رہتی !!!
آپ کی حاضری لگ گئی ہے شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
رضی الدین قاضی wrote:نورمحمد wrote: بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو . . . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
نور بھائی تحفہ؟
کس خوشی میں
بھئی نیا رجسٹر کھلنے کی خوشی میں . . .
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
{أضواء} wrote:نورمحمد wrote: بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو . . . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
شکریہ کے ساتھہ
اور رہا تحفہ کی بات
سوچ لو آج تو ہم دے دینگے پر آپ کوکل سے اپنے ساتھہ
بھی کچھہ نا کچھہ تو لانا پڑیئگا
اضواء بہن . . یہ تو "terms and condition apply" والی بات ہو گئی . . .
[center]خیر آپ . . . جب چائے کی آفر کر رہے ہیں تو ہم بھی ساتھ میں بمبئی کا اسپیشل " وڈا پاؤ " ساتھ لے آتے ہیں
[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
نورمحمد wrote:{أضواء} wrote:نورمحمد wrote: بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو . . . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
شکریہ کے ساتھہ
اور رہا تحفہ کی بات
سوچ لو آج تو ہم دے دینگے پر آپ کوکل سے اپنے ساتھہ
بھی کچھہ نا کچھہ تو لانا پڑیئگا
اضواء بہن . . یہ تو "terms and condition apply" والی بات ہو گئی . . .
[center]خیر آپ . . . جب چائے کی آفر کر رہے ہیں تو ہم بھی ساتھ میں بمبئی کا اسپیشل " وڈا پاؤ " ساتھ لے آتے ہیں
[/center]
یہ کیا نور بھائی
بہن کے لیئے کچھ اچھا سا تحفہ لے آتے۔
لایا بھی تو کیا یہ باسی وڈاپاو!
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: حاضری رجسٹر نمبر 5
نورمحمد wrote:{أضواء} wrote:نورمحمد wrote: بھئی . . نئے رجسٹر میں . . . ہماری بھی حاضری لگا دو . . . اور . . . ہمارا تحفہ بھی جلدی دے دو
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته...
آپ کی حاضری لگ گئی ہے
شکریہ کے ساتھہ
اور رہا تحفہ کی بات
سوچ لو آج تو ہم دے دینگے پر آپ کوکل سے اپنے ساتھہ
بھی کچھہ نا کچھہ تو لانا پڑیئگا
اضواء بہن . . یہ تو "terms and condition apply" والی بات ہو گئی . . .
[center]خیر آپ . . . جب چائے کی آفر کر رہے ہیں تو ہم بھی ساتھ میں بمبئی کا اسپیشل " وڈا پاؤ " ساتھ لے آتے ہیں
[/center]
اب تو ہم نے دوپہر کاکھانا بھی کھالیا ہے
کھجور اور لسی کے ساتھہ سعودی کبسہ(چاول) اس لئے بھوک نہیں ہے
ویسے آپ کا شکریہ