کون آئے گا میرے بعد
Re: کون آئے گا میرے بعد
اچھا اچھا اضواء ہی ٹھیک ہے
چلو پھر سے
آجاؤ
اضواء (تھانیدارنی)
چلو پھر سے
آجاؤ
اضواء (تھانیدارنی)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
أضواء
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
اب
کون
کون
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
جن صاحب اگر حاضر ہو ہی گئے ہیں تو بعد میں آنے والے کا نام تو دَس جاتےعتیق wrote:جو حکم سرکار ہم حاضر ہیںںںںںںںںںںںںںں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
بلال بھائی کیا شادی اس بات کی ضمانت ہے کہ عادتیں ایک ہو جاتیں ہیں یا شادی کے بعد دل دل نہیں رہتابلال احمد wrote:اتفاق نہیں ہے اب دونوں شادی شدہ ہیں تو عادتیں تو ملیں گی ہیپپو wrote:کیسا اتفاق ہے میں یہ پوسٹ لگا رہا تھا تو چاند بابو بھی یہی لکھ رہے تھے
بلکہ شادی کے بعد ہی تو سارے داؤ پیچ آتے ہیں آپ ابھی سنی سنائی پر گذارا کرو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
أضواء
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
میرے بعد انشاءاللہ پپو بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
چلیں عادتیںنہ سہی داؤ پیچ کہہ لیتے ہیںپپو wrote:کیا شادی اس بات کی ضمانت ہے کہ عادتیں ایک ہو جاتیں ہیں
بھائی مجبوری کا نام شکریہپپو wrote:آپ ابھی سنی سنائی پر گذارا کرو
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
اضواء جی آپ کیوں اتنا خوش ہو رہی ہو،
کیا آپ کو بھی اس بات پر یقین ہے کہ بلال ابھی تک سنی سنائی پر گزر بسر کر رہا ہے.
بہرحال بلال ڈاکٹر پپو کی بات کافی حد تک درست ہے اب آپ کو بھی شادی کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے کیونکہ جو عمر آپ کی ہو چکی ہے اس کے بعد بندہ چاہے بھی تو شادی نہیں ہو پاتی ہے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
[quote="چاند بابو"]اب آپ کو بھی شادی کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے[/quote]
بھائی جان میرے گھر والے تو بہت کہتے ہیں لیکن دل میں آرزو ہے کہ ایک مرتبہ اللہ رب العزت کا گھر دیکھ آؤں پھرزندگی کے بکھیڑوں میں پڑوں.
[quote="چاند بابو"]جو عمر آپ کی ہو چکی ہے اس کے بعد بندہ چاہے بھی تو شادی نہیں ہو پاتی ہے. [/quote]
بھائی جان میری عمر ہو گئی ہے کوئی 500سال، یار ابھی تو میں بچہ ہوں میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں اور آپ شادی کی بات کرتے ہیں
بھائی جان میرے گھر والے تو بہت کہتے ہیں لیکن دل میں آرزو ہے کہ ایک مرتبہ اللہ رب العزت کا گھر دیکھ آؤں پھرزندگی کے بکھیڑوں میں پڑوں.
[quote="چاند بابو"]جو عمر آپ کی ہو چکی ہے اس کے بعد بندہ چاہے بھی تو شادی نہیں ہو پاتی ہے. [/quote]
بھائی جان میری عمر ہو گئی ہے کوئی 500سال، یار ابھی تو میں بچہ ہوں میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں اور آپ شادی کی بات کرتے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
الله سبحانه آپکی نیک تمنا پوری کرے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
رضی بھائی کی واپسی پر خوش ہوںچاند بابو wrote:اضواء جی آپ کیوں اتنا خوش ہو رہی ہو، .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
ارے یار بلال کیا کرتے ہو رات پھر بستر گیلا کردیا تھا نا اور ہاں نیپز کا کیا کرنا ہے سنا ہے جو بھیجی تھیں وہ بڑی ہیںبلال احمد wrote:
بھائی جان میری عمر ہو گئی ہے کوئی 500سال، یار ابھی تو میں بچہ ہوں میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں اور آپ شادی کی بات کرتے ہیں [/size][/color]
Re: کون آئے گا میرے بعد
مل گیا نہ موقعپپو wrote:ارے یار بلال کیا کرتے ہو رات پھر بستر گیلا کردیا تھا نا اور ہاں نیپز کا کیا کرنا ہے سنا ہے جو بھیجی تھیں وہ بڑی ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
یار تو اس میں غلط کیا ہے اسے کہتے ہیں "لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا"بلال احمد wrote:مل گیا نہ موقعپپو wrote:ارے یار بلال کیا کرتے ہو رات پھر بستر گیلا کردیا تھا نا اور ہاں نیپز کا کیا کرنا ہے سنا ہے جو بھیجی تھیں وہ بڑی ہیں
Re: کون آئے گا میرے بعد
میرا خیال ہے ہم اس تھریڈ کے موضوع سے کافی ہٹ گئے ہیں
اب آئیں گے بلال بھائی
اب آئیں گے بلال بھائی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی
اب
بلال بھائی آئیں گے۔ انشاء اللہ
اب
بلال بھائی آئیں گے۔ انشاء اللہ
Re: کون آئے گا میرے بعد
کیوں جی میںکیوں نہیں رضی بھائی
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
میں کیوں نہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]