متحدہ کا لاہور جلسہ
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
[center] [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
متحدہ اب پنجاب میں قدم جمانا چاہتی ہے (پہلے تھوڑے ہیں کھانے والے اور یہ بھی)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
کراچی سے آدمی لا کر بھی جلسی ہی کرنی تھی تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
محمد شعیب wrote:
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
بھیا ان گاڑیوں میں کون سا ان کی جیب سے پڑول پڑنا ھے،
سب چور ھیں بھیا
اب کیا کیا جائے۔
سب چور ھیں بھیا
اب کیا کیا جائے۔
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
[center]
"ارکان سو"
اس لفظ کے معنی ہے کہ ہمارہ الگ وطن ارکان
اور اگر "ارکان " سے "ا" ہٹا دی جائے تو بنتا ہے
"ارکن سو"
اس کے معنی ہے ایک اور چور
پاکستان کے اندر یہ بھی ایک چور کی مثال ہے اوپر سے کہتے ہیں بھتہ مافیہ نا منظور نا منظور
جبکہ خود متحدہ بھتہ سے چلتی ہے.
آئندہ اگر جنگ ہوئی پاکستان میں تو پہلے اس گروپ سے ہوگی پھر انڈیا یا امریکہ.........................
[/center]

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
سب چور تو ہیں لیکن کرائے کے قاتل تو کوئی کوئی ہوتے ہیں نا
اب کراچی میں امن و امان ہوگیا ہے اس لیے دوسرے صوبے میں طبع آزمائی کی جارہی ہے
اب کراچی میں امن و امان ہوگیا ہے اس لیے دوسرے صوبے میں طبع آزمائی کی جارہی ہے
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
تاکہ زیادہ روپیہ اکٹھا کیا جا سکے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: متحدہ کا لاہور جلسہ
تاکہ زیادہ ڈالر گنتے بیٹھے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]