یہ ایک ایکٹر ہے۔ کرکٹر نہیں۔
پھر عبدالرزاق کو ڈراپ کر دیا۔
![Image](http://express.com.pk/images/NP_LHE/20110407/Sub_Images/1101210839-1.jpg)
![Image](http://express.com.pk/images/NP_LHE/20110407/Sub_Images/1101210839-2.gif)
محمد شعیب wrote:یار
ٹنڈولکر، سیہواگ، رکی پونٹنگ وغیرہ کس طرح بڑے پلئرز بنے ؟
ان کو چند میچز میں پرفارمنس نہ دکھانے کی وجہ سے ڈراپ نہیں کیا جاتا تھا.
انہیں مسلسل مواقع دئے گئے. اس طرح بار بار ڈراپ کونے سے پلئر کا ردھم خراب ہوتا ہے.
میں اس کے سخت مخالف ہوں.
خصوصا عبدالرزاق جیسے پلئرز کے بارے میں.
بھائی اگر پاکستان کی کھیلوں سے سیاست ختم ہو جائے تو بلاشبہ ہمارے کھلاڑیوں کا کوئی مقابلہ نہیںکر سکتاشعیب احمد wrote:عبدالرزاق جیسے پلئرز کو بھی مواقع دیئے جانے چاہیئں
بلال احمد wrote:بھائی اگر پاکستان کی کھیلوں سے سیاست ختم ہو جائے تو بلاشبہ ہمارے کھلاڑیوں کا کوئی مقابلہ نہیںکر سکتاشعیب احمد wrote:عبدالرزاق جیسے پلئرز کو بھی مواقع دیئے جانے چاہیئں