جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ کرنا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by چاند بابو »

نہیں جی شازل بھیا نہیں سن رہے ہیں وہ تو خود لسی پی کر سو چکے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:نہیں جی شازل بھیا نہیں سن رہے ہیں وہ تو خود لسی پی کر سو چکے ہیں۔
اور وہ بھی کوکی وٹ کے v_v_f v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by عتیق »

[center]یقین سے لسی میں کچھ ملا ہوا تھا
جو اب تک سو رہے ہیں[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by چاند بابو »

ارے یار لگتا ہے آپ نے کبھی خالص لسی نہیں پی ہے صبح صبح۔
بھائی مکھن ملائی والی لسی بذاتِ خود ایک بہت بڑا نشہ ہے،
اسے پی کر اتنی گہری اور اتنی پرسکون نیند آتی ہے کہ لگتا ہے کہ شاید دنیا کے تمام نشے اسی سے کشید ہوتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by عتیق »

[center]لیکن بھائی جان انتی لمبی نیند‌؟
ایک منٹ میں زور سے آواز لگا کردیکھتا ہوں
شازل بھیا کیا آپ میری آواز سن رہے ہیں[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by محمد شعیب »

عتیق wrote:[center]چلو دیکھتا ہوں پر کل کام تو نہیں ہوا تھا لیکن بد قسمتی سے میرے سسٹم کا ونڈو بھی جا چکاتھا جس کی وجہ سے مجھے دوبارہ ونڈو کرنی پڑھی.ایک اور بات کہ

کیا نیا ونڈوز کرنے کی صورت میں xampp کی انسٹالیشن دوبارا کرنی ہوگی
xampp کے علاوہ کوئی دوسرا سوفٹ ہے جو جوملہ کو چلائے اور میں اپنیskyp کھول سکوں آسانی سے
اگر xampp کرپٹ ہوجائے دو انسٹال شدہ جملہ کو دوسرے xampp میں کس طرح انسٹال کیا جائے
یہ میرئ نین سوال ہے امید ہے کہ اس پر بھی رہنمائی ہوگی.
باقی کافی اچھا مضمون دیا ہے وقعی آپ کیلئے میرے دل سے کافی دعائیں ہے.بس اللہ انہیں قبول کرے
[/center]
بندہ مصروفیت کی وجہ سے نیٹ پر نہیں آ سکا. چاند بابو نے تو کمال کر دیا. ماشاء اللہ بہت اچھا ٹیوٹوریل پیش کیا ہے.
اور عتیق آپ سوال لکھتے وقت پہلے عبارت درست کیا کریں. آپ کا سوال مغلق ہوتا ہے.
خیر میں آپ کی باتیں جتنا سمجھا ہوں اس کے مطابق جواب دیتا ہوں.
1. ونڈوز ری انسٹال کرنے کے بعد xampp دوبارہ انسٹال کرنا ہوگا
2. xampp کے علاوہ wamp بھی اچھا سرور ہے. لیکن wamp یا xampp کا اسکائپی سے کیا تعلق؟
3. اگر xampp یا wamp ان انسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کیا جائے تو xampp کے htdoc اور wamp کے www فولڈر سے اپنے جوملہ کو رن کیا جا سکتا ہے.

آپ جب میرے پاس آئیں گے تو مزید سمجھ لینا.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by یاسر عمران مرزا »

لسی کا خیال آیا ، تو وہ بھی اکیلے اکیلے پینے کا. چلیں میں بھی بروسٹ کا خیال لاتا ہوں اور رات کو ہی کھڑکا جاتا ہوں اکیلے اکیلے
v;e;r;y;happ;y
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
یاسر بھیا مجھے تو بلائیں گے نا؟؟؟؟؟؟؟

بہت خوب شعیب بھیا واپسی مبارک ہو۔
معلومات میں اضافے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by یاسر عمران مرزا »

آپ نے لسی اکیلے اکیلے پی ہے. جب کہ میرا بھی موڈ تھا be;a

اس لیے اب بروسٹ بھی میں اکیلا ہی کھاؤں گا.... v;e;r;y;happ;y
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by چاند بابو »

لسی کا تو آپ نے کہا نہیں‌تھا ناں۔
اور بروسٹ کا تو میں نے کہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by عتیق »

. xampp کے علاوہ wamp بھی اچھا سرور ہے. لیکن wamp یا xampp کا اسکائپی سے کیا تعلق؟


ونڈوز ایکس پی ہو یہ ونڈوز 7 میں نے یہ دیکھا ہے کہ اسکائپی نہیں چلتی جب xampp آن ہو.
اسکائپی پہلے کھولیں یہ xampp پھلے کھولیں
یہ اسکائپی نہیں چلتی یہ xampp نہیں چلاتا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by عتیق »

[center]Image

Image

دونوں پیش خدمت ہے
اپنی من سے پسند کرلیں[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by یاسر عمران مرزا »

چلیے چاند بھائی، کیا یاد کریں گے... کھلا دوں گا...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by چاند بابو »

کھلادوں‌گا سے کیا مراد بھئی کھلاؤ ابھی فورا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by عتیق »

جملہ میں فونٹ کو ہم کس طرح تبدیل کریں گے.؟؟؟
میں نے جملہ انگلش انسٹال کیا ہے.
اور اردو کےلیے میں اب تک تصوریں لگا رہا تھا.
لیکن میں لکھنا بھی چاہتا ہوں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by محمد شعیب »

جوملہ میں کسی آرٹیکل کے فونٹس وغیرہ کو کسٹمائز کرنے کے لئے آپ اپنا جوملہ کا ٹیکسٹ ایڈیٹر اپڈیٹ کریں.
اس کے لئے میرا یہ تھریڈ دیکھیں
جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

اور اگر آپ مینیوز وغیرہ کا فونٹ سائز تبدیل کرنا چاہیں تو آپ کو سی ایس ایس میں تبدیلی کرنی ہو گی.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by یاسر عمران مرزا »

اچھی ٹپ کے لیے شکریہ چاند بابو.....
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملہ (Joomla) میں ایڈمن پاسورڈ کھو جائے تو اسے ری سیٹ ک

Post by محمد شعیب »

میں نے یہ آرٹیکل اپنی ویب سائٹ میں بھی ڈال دیا....

یہ دیکھیں
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”