کیلکلوٹر اردو نامہ میں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by عتیق »

[center]اگر آپ کو اردونامہ میں مصروف ہیں اچانک کوئی کہتا ہے کہ یار اس کا حساب تو کرو کتنا ہو؟
تو فورن آپ اس پوسٹ پر تشریف لایں.لنک پر کلک کریں اور فورا جوب دیں.تاکہ آپ کو اردو نامہ چھوڑ کر اپنے موبائل یہ پھر کوئی کیلکلوٹر استعمال نہ کرنا پڑہے.

[link]http://jamiamadnia.com/calclotar.swf[/link][/center]


-------------------------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by رضی الدین قاضی »

اچھی شیرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔

اسے اردو نامہ کے صفحہ اول پر ہونا چاہیئے تاکہ آپ کی پوسٹ دھونڈنے میں وقت نہ برباد ہو۔

یہ کام چاند بھائی اور شازل بھائی آسانی سے کر سکتے ہیں۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by علی عامر »

عتیق بھائی .. شکریہ r:o:s:e
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ عتیق بھیا r:o:s:e r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by اضواء »

:clap: :clap: بہت خوب

آپکا شکریہ!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by مدرس »

اس کی فائل مجھے بھی دو میں‌اس کو اپنی سائٹ پر لگاوں گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by عتیق »

رضی الدین قاضی wrote:اچھی شیرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ۔

اسے اردو نامہ کے صفحہ اول پر ہونا چاہیئے تاکہ آپ کی پوسٹ دھونڈنے میں وقت نہ برباد ہو۔

یہ کام چاند بھائی اور شازل بھائی آسانی سے کر سکتے ہیں۔

:) پسند کرنے کا شکریہ :)
چاند بھائی اور شازل بھی خود فیصلہ کر کے لگا دیں
--------------------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by عتیق »

علی عامر wrote:عتیق بھائی .. شکریہ r:o:s:e

:) پسند کرنے کا شکریہ :)
------------------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by عتیق »

{أضواء} wrote::clap: :clap: بہت خوب

آپکا شکریہ!!!!!!!

:) آپ کا بھی شکریہ :)
-----------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by عتیق »

مدرس wrote:اس کی فائل مجھے بھی دو میں‌اس کو اپنی سائٹ پر لگاوں گا

:) پسند کرنے کا شکریہ :)
میں نے لنک لگادی ہے.جس کو بھی ضرورت ہو تو محفوظ کرلیں.
[link]http://www.jamiamadnia.com/aboutme/calclotar.rar[/link]
--------------------------------
www.jamiamadnia.com
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by نورمحمد »

:D :D :D بہت خوب :D :D :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے انشااللہ میں کوشش کروں گا صفحہ اول پر اس کیلکولیٹر کی جگہ بنانے کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by عتیق »

چاند بابو wrote:بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے انشااللہ میں کوشش کروں گا صفحہ اول پر اس کیلکولیٹر کی جگہ بنانے کی۔

r:o:s:e انشاء اللہ r:o:s:e
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by یاسر عمران مرزا »

اسے یہاں ایمبیڈ کریں پھر مزا آئے جناب :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by چاند بابو »

[center][/center]

ارے یہ لو میرے یار آپ نے کونسا روز روز کہنا ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ یہ چیلنج میرے دو گھنٹے کھا گیا اور آخر میں کھودا پہاڑ نکلا چوہا والی بات ہو گئی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by علی عامر »

چاند بابو ... اوپر ٹیب میں اسے فکس کیجئے . شکریہ. تا کہ پوسٹ ڈھونڈنے کی بجائے بالائی ٹیب سے ہی اپن کر لیا جائے. شکریہ r:o:s:e
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by یاسر عمران مرزا »

ارے یہ لو میرے یار آپ نے کونسا روز روز کہنا ہے۔
یہ الگ بات ہے کہ یہ چیلنج میرے دو گھنٹے کھا گیا اور آخر میں کھودا پہاڑ نکلا چوہا والی بات ہو گئی۔
[/quote]


کیا بات ہے چاند بابو آپکی، عمدہ کاوش ہے آپکی.

لیکن شاید ہم فلیش بی بی کوڈ نہیں‌لگا سکتے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by چاند بابو »

پی ایچ پی بی بی تھری میں‌فلیش بی بی کوڈ بلٹ ان ہی موجود ہے
اس کے لئے آپ کو صرف فلیش ٹیگز کے درمیان فلیش مووی کا ایڈریس اور اس کا مطلوبہ سائز لکھنا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیلکلوٹر اردو نامہ میں

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ ہے

مجھے لگتا ہے

اب

اسے ادھر سے ہی تلاش کرنا پڑے گا کیونکہ اب چاند بھائی کا ٹائم کہیں اور گزر رہا ہے :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”